• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے ان کتابوں کی کافی تلاش ہے

شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
آپکی محدث لائبریری دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے’ چند کتابیں کافی سالوں سے تلاش کررہا تھا آج مجھے آپکی لائبریری میں بعض کتابیں مل گئیں’ اللہ تعالی آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے مجھے چند مزید کتابیں مطلوب ہیں میں اسکی فہرست بھی آپکے حوالہ کررہا ہوں امید ہیکہ آپ حضرات یہ کتابیں بھی جلد از جلد لوڈ کرواکے ہمارے سرور با مسرور کا باعث بنیں گے۔ بقیہ کتابوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔
۱- تنقيح الرواة في أحاديث المشكاة (عربی)مولانا سيد احمد حسن

۲- ثمار التنكيت (فارسي) مولانا صديق حسن خان

۳- دليل الطالب (فارسی) مولانا صديق حسن خان

۴- الرحمۃ المهداة (عربی) يا (فارسي) مولانا عبد الغفور غزنوي

۵- مسائل اربعين شاه محمد اسحاق محدث دہلوي

۶- اسلام كي چودہویں کتاب مولوی رحیم بخش صاحب

۷- رسالہ درود شريف مولانا فضل الرحمن ہری پوری

۸- عقائد الإسلام مولانا عبد الحق حقاني

۹- التبيان في ربط القرآن (اردو) مولانا سيد حسين على

۱۰- تحريرات الحديث (عربی) مولانا سيد حسين على

۱۱- تسكين القلوب(اردو) قاضى شمس الدين

۱۲- تفسير بينظير(اردو) مولانا سيد حسين على

یا رہے کہ ملتقی اہل الحدیث میں کافی سارے علماء کرام بھی ان میں سے عربی اور فارسی کتابوں کی تلاش میں ہیں کیونکہ یہ کتابیں یہاں نایاب ہیں
امید ہے کہ ہماری درخواست قبول فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائینگے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا یعقوب بھائی
کتب کو تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر مل گئی تو ضرور بھائی کو ارسال کردی جائیں گی۔ ان شاءاللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آپکی محدث لائبریری دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے’ چند کتابیں کافی سالوں سے تلاش کررہا تھا آج مجھے آپکی لائبریری میں بعض کتابیں مل گئیں’ اللہ تعالی آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے مجھے چند مزید کتابیں مطلوب ہیں میں اسکی فہرست بھی آپکے حوالہ کررہا ہوں امید ہیکہ آپ حضرات یہ کتابیں بھی جلد از جلد لوڈ کرواکے ہمارے سرور با مسرور کا باعث بنیں گے۔ بقیہ کتابوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔
1- تنقيح الرواة في أحاديث المشكاة (عربی)مولانا سيد احمد حسن

2- تيسير الباري(اردو) مولانا وحيد الزمان خان

3

Download
1 2 3 4 5 6 7 8 9
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
5- الرحمۃ المهداة (عربی) يا (فارسي) مولانا عبد الغفور غزنوي
یہ کتاب عربی میں ہے اور ابو الخیر نور الحسن بن نواب صدیق حسن القنوجی کی ہے شاید ؟
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
آپکی محدث لائبریری دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے’ چند کتابیں کافی سالوں سے تلاش کررہا تھا آج مجھے آپکی لائبریری میں بعض کتابیں مل گئیں’ اللہ تعالی آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے مجھے چند مزید کتابیں مطلوب ہیں میں اسکی فہرست بھی آپکے حوالہ کررہا ہوں امید ہیکہ آپ حضرات یہ کتابیں بھی جلد از جلد لوڈ کرواکے ہمارے سرور با مسرور کا باعث بنیں گے۔ بقیہ کتابوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

8- ايضاح الحق الصريح شاه اسماعيل شهيد
یہ کتاب میرے پاس اردو میں ترجمہ شدہ ہے۔
اگر حکم کریں تو پیش خدمت کردیتا ہوں۔ باذن اللہ
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
یہ کتاب میرے پاس اردو میں ترجمہ شدہ ہے۔
اگر حکم کریں تو پیش خدمت کردیتا ہوں۔ باذن اللہ
جزاکم اللہ تعالی خیرا آزاد صاحب بڑی نوازش ہوگی اور شامل دعاء بھی رہینگے
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
یہ کتاب عربی میں ہے اور ابو الخیر نور الحسن بن نواب صدیق حسن القنوجی کی ہے شاید ؟
خضر حیات صاحب میرا خیال ہے یہ کتاب عبد الغفور غزنوی صاحب کی ہے بہر کیف کتاب سامنے آنے پر ہی صحیح فیصلہ ہوگا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
خضر حیات صاحب میرا خیال ہے یہ کتاب عبد الغفور غزنوی صاحب کی ہے بہر کیف کتاب سامنے آنے پر ہی صحیح فیصلہ ہوگا۔
ملاحظہ فرمائیں :
https://www.dropbox.com/s/8eggruyqdcwh6d9/الرحمة المهداة شرح المشكوة - نور الحسن القنوبي.pdf?m
اگر آپ کو یہی کتاب مطلوب ہے تو اس میں نور الحسن قنوجی صاحب کی طرف ہی نسبت ہے ۔ واللہ أعلم
 
Top