• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے دعاوں کی ضرورت ہے

ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے دعاوں کی التماس ہے میرے لیے دعا کریں
میری کمر کی تکلیف وجہ مہروں میں گیپ شدید درد اور بیٹھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے اور
اللہ مجھے شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور اتنی ہمت عطا کرے کہ میں نے فہم قرآن کے جس سفر کا آغاز نومبر میں کیا وہ جاری و ساری رکھ سکوں
خصوصی دعائیں اور بالخصوص میرے وہ بھائی اور بہنیں جو ارض حرمین کے باسی ہیں وہاں جب بھی جائیں اپنی دعاوں میں میرا نام لے کر دعا کریں مجھے یقین ہے کہ اللہ سننے والا ہے اور قبول بھی کرتا ہے
جزاکم اللہ خیرا
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
یا اللہ! ہماری بہن ام حماد کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ آمین
لاباس طھور ان شاءاللہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اللہ آپ پر اپنی رحمتیں وسیع فرمائے، ہر مرض دور فرمائے، شفاء کاملہ و عاجلہ عطاء فرمائے ۔ آپ کو حوصلہ اور ہمت عطاء فرمائے ۔
اللہ تعالی آپکی اور هم سب کی دعاوں کو شرف قبولیت بخشے ۔
والحمد للہ رب العالمین
 
naveed

رکن
شمولیت
مارچ 08، 2014
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
44
آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے دعاوں کی التماس ہے میرے لیے دعا کریں
میری کمر کی تکلیف وجہ مہروں میں گیپ شدید درد اور بیٹھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے اور
اللہ مجھے شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور اتنی ہمت عطا کرے کہ میں نے فہم قرآن کے جس سفر کا آغاز نومبر میں کیا وہ جاری و ساری رکھ سکوں
خصوصی دعائیں اور بالخصوص میرے وہ بھائی اور بہنیں جو ارض حرمین کے باسی ہیں وہاں جب بھی جائیں اپنی دعاوں میں میرا نام لے کر دعا کریں مجھے یقین ہے کہ اللہ سننے والا ہے اور قبول بھی کرتا ہے
جزاکم اللہ خیرا
Ameen ya Allah pak

Sent from my HTC Desire 728 dual sim using Tapatalk
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
اذهب البأس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یا اللہ! ہماری بہن ام حماد کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ آمین
لاباس طھور ان شاءاللہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
 
ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
ایم آر آئی رپورٹ کے مطابق تین مہرے زد میں ہیں شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے اور دعا سے یہ شفا ممکن ہے دعا کیجیے گا کہ کل سے علاج کا آغاز ہو رہا ہے کہ اللہ تعالی میرے علاج میں برکت ڈال دے اور شفا عطا فرمائے
 
Top