• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے دعاوں کی ضرورت ہے

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ایم آر آئی رپورٹ کے مطابق تین مہرے زد میں ہیں شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے اور دعا سے یہ شفا ممکن ہے دعا کیجیے گا کہ کل سے علاج کا آغاز ہو رہا ہے کہ اللہ تعالی میرے علاج میں برکت ڈال دے اور شفا عطا فرمائے
اللہ آپ کی اور ہم سبکی دعاوں کو شرف قبولیت بخشے ، آمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ایم آر آئی رپورٹ کے مطابق تین مہرے زد میں ہیں شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے اور دعا سے یہ شفا ممکن ہے دعا کیجیے گا کہ کل سے علاج کا آغاز ہو رہا ہے کہ اللہ تعالی میرے علاج میں برکت ڈال دے اور شفا عطا فرمائے
آمین!
یا اللہ ہماری بہن کو شفاء عطا فرما۔آمین
لاباس طھور ان شاء اللہ
 
ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
کبھی کبھی تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ تکلیف میرے ساتھ ہی اس دنیا سے جائے گی لیکن جب اتنی ساری پرخلوص دعائیں پڑھتی ہوں تو حوصلہ سا بندھ جاتا ہے کہ مجھے شفا مل کر رہے گی
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے، اور آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے! آمین
« اللَّهُمَّ ربَّ النَّاسِ ، أَذْهِب الْبَأسَ ، واشْفِ ، أَنْتَ الشَّافي لا شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفاءً لا يُغَادِرُ سقَماً »
 
ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے، اور آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے! آمین
« اللَّهُمَّ ربَّ النَّاسِ ، أَذْهِب الْبَأسَ ، واشْفِ ، أَنْتَ الشَّافي لا شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفاءً لا يُغَادِرُ سقَماً »
شکریہ بھائی
تین مہروں میں گیپ ہے اور کوئی دوائی نہیں کھا رہی لیکن الحمدللہ چلنا پھرنا جاری ہے کیسے مجھے تو یہی وجہ سمجھ میں آئی کہ بہت سے بھائی اور بہنیں دعائیں مسلسل کر رہے ہیں
اور ہاں ایک وجہ اور تکلیف کے باوجود کہ سفر کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن الھدی میں فہم القرآن کی کلاسز نہیں چھوڑ رہی تو سیدھی سی بات ہے میں قرآن کو نہیں چھوڑ رہی اور میرے رب کا کلام میرا ساتھ نہیں چھوڑ رہا اور نہ ہی چھوڑے گا ان شاء اللہ
بس آپ سب مجھ مسلسل دعاوں میں ضرور یاد رکھیے گا دنیا کے ڈاکٹروں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اللہ تعالی کی قدرت سے مایوس نہیں
 
Top