• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے کتاب و سنت کی تمام کتب چاہے

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شاکر بھائی!
بڑی فائلوں کو ڈاؤن لوڈ کرنا مشکل تو ہے،لیکن نا ممکن نہیں،میں نے ایک جی بی کا سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کیا ہے،اور تین سو ایم بی چھ سو ایم بی کی ویڈیوز تو عام ڈاؤن لوڈ کرتے رہتے ہیں۔
بھائی، چھ سو ایم بی کا ماہانہ آرکائیو ہوگا۔ ورنہ تو اس وقت ہمارا کل اپ لوڈ کردہ ڈیٹا شاید پانچ جی بی سے بھی تجاوز کر چکا ہے۔ اب پانچ جی بی کا ایک آرکائیو مہیا کرنا تو بہت ہی مشکل کام ہے۔ ہمارے لئے ماہانہ آرکائیو یعنی چھ سو ایم بی کی فائل اپ لوڈ کرنا بھی ناممکن حد تک مشکل ہے ، کیونکہ انٹرنیٹ ، بجلی وغیرہ کے مسائل رہتے ہیں۔ ہاں کسی صاحب کے پاس اچھا انٹرنیٹ ہے اور وہ تعاون کرنا چاہیں تو ہر ماہ کی کتب ڈاؤن لوڈ کر کے آرکائیو بنا کر اپ لوڈ کر دیں۔ ہم اس آرکائیو کا لنک محدث لائبریری پر بھی دے دیا کریں گے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

صحیح کہہ رہے ہیں شاکر بھائی آپ۔
چھ سو ایم بی کی فائل ڈاؤن لوڈ کرنا تو مشکل نہیں لیکن اپلوڈ کرنا مشکل ہے۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
بھائی جان ۔ مجھے خود بھی اپنی لئے ان تمام کتب کی ڈی وی ڈی درکارتھی۔ حالانکہ میں شروع سے کتاب و سنت سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کرتا رہا ہوں ۔ اور آپ کو یہ سن کر حیرانگی ہو گی کہ ابھی تک میرے پاس جو کتب ہیں وہ ایک ہزار سے زیادہ ہیں ۔ والحمد للہ۔ اور یہ سارا ڈیٹا میں نے چار ڈی وی ڈی میں جمع کیا ہے اور یہ اندازً بارہ 12 جی بی سے زیادہ ہے ۔۔لہذٰا اس کا آرکائیو (جس کو میں ارچف پڑھتا ہوں) بنانا مشکل ہے۔
کچھ کتابیں ایسی ہیں جو میں ڈاؤنلوڈ نہیں کر سکا۔۔ اس لئے فرمائش ہے کہ اگر یہ ڈی وی ڈی میں محفوظ ہوں اور مل جائیں تو اچھا ہے۔۔پشاور بھیجنے کے کیا چارجز اور طریقہ ہو گا ۔ رہنمائی فرمائیں۔۔
 
Top