• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محبت مصطفیٰﷺ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
((عن انس قال قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم لایؤمن احدکم حتی اکون احب الیہ من والدہ وولدہ والناس اجمعین))[رواہ البخاری :کتاب الایمان باب حب الرسول ﷺ من الایمان ]
’’حضرت انس  بیان کرتے ہیں رسول اکرم ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ اپنے ماں باپ ،اولاد اور سب لوگوں سے زیادہ مجھ سے محبت کرنے والا نہ ہو جائے۔‘‘
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
نبی کریمﷺ سے محبت سے اصل دلیل آپ کی ہر ممکن اتباع ہے، صرف زبان سے قصیدے پڑھ لینا اور عملاً ہر سنت سے بیرازی اور ہر بدعت پر عمل کا نام ہی اگر حبِ رسول ہے تو پھر مشرکین مکّہ کے متعلّق کیا کہا جائے گا، وہ بھی نبی کریمﷺ کو ذاتی طور پر ’الصادق‘ اور ’الامین‘ کہتے تھکتے نہیں تھے، لیکن انہیں اصل انکار آپ کی دعوت (یعنی اللہ کی آیات مبارکہ) کا تھا، فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿ قد نعلم إنه ليحزنك الذي يقولون فإنهم لا يكذبونك ولكن الظلمين بآيات الله يجحدون ... سورۃ الأنعام ﴾ کہ ’’یقیناً ہم جانتے ہیں کہ جو کچھ یہ کہتے ہیں وہ آپ (ﷺ) کو غمگین کر دیتا ہے، پس بےشک حقیقت تو یہ ہے (اے میرے حبیبﷺ!) کہ یہ لوگ آپ (کی ذات) کو نہیں جھٹلاتے، بلکہ یہ ظالم تو اللہ تعالیٰ کی آیات (آپ کی دعوت) کا جحود وانکار کرتے ہیں۔‘‘
اللہ ہماری اصلاح فرمائیں، آمین یا رب العٰلمین
 
عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186

بے شک ! جزاکم اللہ خیرا
 
عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
حب رسول ﷺ کا اصل معیار یہ ہے

قالَ لي رسولُ اللَّهِ صلَّى اللَّهُ عليهِ وسلَّمَ يا بنيَّ إن قدرتَ أن تصبحَ وتمسِيَ ليسَ في قلبِكَ غشٌّ لأحدٍ فافعل ثمَّ قالَ يا بنيَّ وذلكَ من سنَّتي
ومن أحبَّ سنَّتي فقد أحبَّني ومن أحبَّني كانَ معي في الجنَّةِ

الراوي: أنس بن مالك المحدث: ابن حجر العسقلاني - المصدر: تخريج مشكاة المصابيح - الصفحة أو الرقم: 1/136
خلاصة حكم المحدث: [حسن ]
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
نبی کریمﷺ سے محبت سے اصل دلیل آپ کی ہر ممکن اتباع ہے، صرف زبان سے قصیدے پڑھ لینا اور عملاً ہر سنت سے بیرازی اور ہر بدعت پر عمل کا نام ہی اگر حبِ رسول ہے تو پھر مشرکین مکّہ کے متعلّق کیا کہا جائے گا، وہ بھی نبی کریمﷺ کو ذاتی طور پر ’الصادق‘ اور ’الامین‘ کہتے تھکتے نہیں تھے، لیکن انہیں اصل انکار آپ کی دعوت (یعنی اللہ کی آیات مبارکہ) کا تھا، فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿ قد نعلم إنه ليحزنك الذي يقولون فإنهم لا يكذبونك ولكن الظلمين بآيات الله يجحدون ... سورۃ الأنعام ﴾ کہ ’’یقیناً ہم جانتے ہیں کہ جو کچھ یہ کہتے ہیں وہ آپ (ﷺ) کو غمگین کر دیتا ہے، پس بےشک حقیقت تو یہ ہے (اے میرے حبیبﷺ!) کہ یہ لوگ آپ (کی ذات) کو نہیں جھٹلاتے، بلکہ یہ ظالم تو اللہ تعالیٰ کی آیات (آپ کی دعوت) کا جحود وانکار کرتے ہیں۔‘‘
اللہ ہماری اصلاح فرمائیں، آمین یا رب العٰلمین
جزاک اللہ خیرا
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
نبی کریمﷺ سے محبت سے اصل دلیل آپ کی ہر ممکن اتباع ہے، صرف زبان سے قصیدے پڑھ لینا اور عملاً ہر سنت سے بیرازی اور ہر بدعت پر عمل کا نام ہی اگر حبِ رسول ہے تو پھر مشرکین مکّہ کے متعلّق کیا کہا جائے گا، وہ بھی نبی کریمﷺ کو ذاتی طور پر ’الصادق‘ اور ’الامین‘ کہتے تھکتے نہیں تھے، لیکن انہیں اصل انکار آپ کی دعوت (یعنی اللہ کی آیات مبارکہ) کا تھا، فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿ قد نعلم إنه ليحزنك الذي يقولون فإنهم لا يكذبونك ولكن الظلمين بآيات الله يجحدون ... سورۃ الأنعام ﴾ کہ ’’یقیناً ہم جانتے ہیں کہ جو کچھ یہ کہتے ہیں وہ آپ (ﷺ) کو غمگین کر دیتا ہے، پس بےشک حقیقت تو یہ ہے (اے میرے حبیبﷺ!) کہ یہ لوگ آپ (کی ذات) کو نہیں جھٹلاتے، بلکہ یہ ظالم تو اللہ تعالیٰ کی آیات (آپ کی دعوت) کا جحود وانکار کرتے ہیں۔‘‘
اللہ ہماری اصلاح فرمائیں، آمین یا رب العٰلمین

ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ ﻭﺍﺣﺴﻦ
ﺍﻟﺠﺰﺍﺀ ﻓﯽ ﺍﻟﺪﺍﺭﯾﻦ
 
Top