محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 684
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 53
محبت میں نفرت کو ملحوظ خاطر رکھیں | سیریز: دلوں کی چابیاں | ای پی: 27 | محدث میڈیا
اچھے کام پر محبت اور برے کام پر نفرت کے پہلو کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیئے، اس اصول کو اپنانے کی بہت بڑی افادیت ہے، اگر اصول کو نہ اپنایا جائے تو اس کے بہت سنگین نتائج بھگتنا پڑتے ہیں ۔۔۔ مزید تفصیل ویڈیو میں!
سیریز: ’’دلوں کی چابیاں‘‘ مکمل ویڈیوز دیکھنے کےلیے پلے لسٹ وزٹ کیجیئے!
نوٹ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے کوئی سا ایک گروپ جوائن کیجیے!
گروپ: 01
#محدث_میڈیا_نیٹ_ورک_لاہور_پاکستان