• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بھائی یہ والی ٹیمپلیٹ تو ویسے ہی بہت کمپلیکس ہے۔ یعنی ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر میں بھی یہ سلیکشن والی فارمیٹنگ ظاہر نہیں ہوگی۔
البتہ میں نے ابھی ابھی چیک کر کے دیکھا ہے تو ورڈ سے بھی کلرز، بولڈ ، ہیڈنگ وغیرہ کی فارمیٹنگ درست کاپی پیسٹ ہو رہی ہے۔ آپ چیک کر کے یہ بتا دیجئے کہ کس قسم کی فارمیٹنگ یہاں ٹرانسفر نہیں ہو رہی ۔؟
مجھے سلیکشن چاہیے بھی نہیں ہے میں تو صرف فارمیٹنگ کو کاپی پیسٹ کرنا چاہ رہا ہوں۔ اور میرے پاس صرف بولڈ کا فارمیٹ کاپی پیسٹ ہوتا ہے کلرز وغیرہ اور کچھ نہیں۔ خیر جانے دیں۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
کسی طرح عربی ٹیگ کا کلر اور فونٹ چینچ نہیں ہو سکتا؟ ٹرڈیشنل عربک یا سمپلیفائیڈ عربک فونٹ بہتر ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
کسی طرح عربی ٹیگ کا کلر اور فونٹ چینچ نہیں ہو سکتا؟ ٹرڈیشنل عربک یا سمپلیفائیڈ عربک فونٹ بہتر ہے۔
اس پر بہت پہلے بہت غور و فکر کیا جا چکا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں ایسا فونٹ درکار ہے جو اردو و عربی کی بورڈز دونوں سے لکھے جانے والے حروف کو درست دکھا سکے۔
لیکن اس میں بھی فونٹ فیملی لگائی جا سکتی ہے۔ یعنی ایک سے زائد فونٹس۔ تاکہ جس کے پاس جو فونٹ ہو اسی میں نظر آ جائے۔
میں عمیر بھائی کے ساتھ چیک کر کے پھر بتاتا ہوں۔ان شاءاللہ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
مجھے سلیکشن چاہیے بھی نہیں ہے میں تو صرف فارمیٹنگ کو کاپی پیسٹ کرنا چاہ رہا ہوں۔ اور میرے پاس صرف بولڈ کا فارمیٹ کاپی پیسٹ ہوتا ہے کلرز وغیرہ اور کچھ نہیں۔ خیر جانے دیں۔
آپ ٹیسٹنگ کے بعد مطمئن ہیں؟ یا اب بھی کلرز وغیرہ نہیں کاپی ہو رہا ہے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
کسی بھائی کے پاس گوگل کروم براؤزر میں اردو ایڈیٹر کام نہ کر رہا ہو تو مطلع فرمائیں۔
ایک ساتھی نے بتایا ہے کہ ان کے پاس کروم میں ایڈیٹر کے اندر براہ راست اردو نہیں لکھی جا رہی ہے۔ کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
@شاکر بھائی! ٹیکسٹ لکھتے وقت:
  1. ٹیکسٹ کے شروع میں اسپیس بڑھنا شروع ہو جاتی ہے۔
  2. ٹیکسٹ کے پیراگرافس میں آٹو میٹک انٹر لگ جاتے ہیں۔
  3. ٹیکسٹ ریپلائی بکس سے باہر نکل جاتا ہے اور بکس کےبائیں جانب اور نیچے کی جان سے ڈراپ ڈاؤنز بن جاتے ہیں۔

اس کا کوئی حل کریں۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
آپ ٹیسٹنگ کے بعد مطمئن ہیں؟ یا اب بھی کلرز وغیرہ نہیں کاپی ہو رہا ہے؟
کاپی تو نہیں ہو رہا لیکن میں نے ایک ٹیکنیک لگائی ہے:
http://www.mediafire.com/download/yyolirzr7mtk6oo/Forum+Friendly+Rijaal+Template.dotx
اس فائل کو اوپن کریں، کنٹرول اے کے زریعے سب کچھ سلیکٹ کریں اور اسے ٹیکسٹ ایڈٹر کے کوڈ ایڈیٹر میں پیسٹ کریں اور پھر دیکھیں کمال۔
یاد رہے کہ کوڈ ایڈیٹر میں ہی پیسٹ کرنا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
@شاکر بھائی! ٹیکسٹ لکھتے وقت:
  1. ٹیکسٹ کے شروع میں اسپیس بڑھنا شروع ہو جاتی ہے۔
  2. ٹیکسٹ کے پیراگرافس میں آٹو میٹک انٹر لگ جاتے ہیں۔
  3. ٹیکسٹ ریپلائی بکس سے باہر نکل جاتا ہے اور بکس کےبائیں جانب اور نیچے کی جان سے ڈراپ ڈاؤنز بن جاتے ہیں۔

اس کا کوئی حل کریں۔
  1. ایک سٹیپ کے لئے کنٹرول پلس زیڈ پریس کریں تو کئی سٹیپس پیچھے چلا جاتا ہے
  2. اقتباس کا آپشن نہیں ہے
 
Top