• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم میں کوئی مضمون یا الفاظ تلاش کرنے کا طریقہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صرف محدث فورم میں کوئی مضمون یا الفاظ تلاش کرنے کا طریقہ بذریعہ گوگل کسٹم سرچ(نئے اراکین کے لیے)


فورم پر موجود تلاش والے خانے میں کلک کریں۔
g1.png


نیچے والی کھڑکی ظاہر ہوگی۔اس میں" گوگل کسٹم سرچ" والے خانے میں کلک کر کے مطلوبہ الفاظ لکھیں۔

g2.png


مثلا، محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لکھ کر انٹر کردیں۔

g3.png


فورم میں موجود مطلوبہ الفاظ کی فہرست بمعہ لنک ظاہر ہوگی، اس طرح
g4.png

کوئی مضمون شیئر کرنے سے پہلے اس طریقے کو استعمال کرتے ہوئےمحدث فورم پر اس کی پہلے سے موجودگی چیک کی جاسکتی ہے یا کوئی مطلوبہ معلومات حاصل کرنے کے لیے، وغیرہ وغیرہ۔
 
Top