• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز محدث فورم پر ویڈیو شیئر کرنے کا طریقہ

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وڈیو فائل کمپیوٹر سے اپلوڈ نہیں کی جا سکتیں؟
جی نہیں۔ کیوں کہ ویڈیو فائلز کا سائز کافی زیادہ ہوتا ہے۔ ہمارے پاس ہوسٹنگ میں اسپیس محدود ہے۔ تصاویر کی وجہ سے بھی کافی اسپیس استعمال میں ہے۔ ویڈیوز کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ دوسری بات یہ کہ جب فیس بک اور یو ٹیوب جیسی سائٹس مفت اپ لوڈنگ کی لامحدود سہولت دے رہی ہوں تو اسی سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔ وہاں اپ لوڈ کیجئے اور یہاں لنک دے دیجئے۔ اس سے ویڈیو فورم کے علاوہ فیس بک اور یو ٹیوب پر بھی پبلش رہے گی، اس کا فائدہ ہی ہے، ان شاءاللہ۔
 
رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
تصاویر کی وجہ سے بھی کافی اسپیس استعمال میں ہے۔ ویڈیوز کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شاکر بھائی ایک دن کسی بھائی نے اعتراض کیا تھا کہ ہوسٹنگ سائٹس والی تصاویر ضائع ہونے کا خدشہ ہے تو اسے میں نے یہ مشورہ دیا تھا کہ آپ ایسا کریں کہ ڈائریکٹ فورم پر ہی پوسٹ کر دیا کریں۔
اچھا اب آپ کی بات سے لگتا ہے کہ جو تصاویر وقتی معلومات فراہم کرتی ہے اور اگر کل کلاں کو وہ مٹا بھی دی جائے تو کوئی نقصان نہ ہو ایسی تصاویر کو بھی ترجیحی طور پر ہمیں ہوسٹنگ سائٹس پر اپ لوڈ کرکے فورم پر لنک دے دینا چاہیے۔ جیسے فوٹو بکٹ وغیرہ۔ اگر تو ہمیں فورم ہوسٹنگ سپیس کے مسائل نہیں تو پھر تو فورم پر ہی اپ لوڈ کی جائے۔
آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شاکر بھائی ایک دن کسی بھائی نے اعتراض کیا تھا کہ ہوسٹنگ سائٹس والی تصاویر ضائع ہونے کا خدشہ ہے تو اسے میں نے یہ مشورہ دیا تھا کہ آپ ایسا کریں کہ ڈائریکٹ فورم پر ہی پوسٹ کر دیا کریں۔
اچھا اب آپ کی بات سے لگتا ہے کہ جو تصاویر وقتی معلومات فراہم کرتی ہے اور اگر کل کلاں کو وہ مٹا بھی دی جائے تو کوئی نقصان نہ ہو ایسی تصاویر کو بھی ترجیحی طور پر ہمیں ہوسٹنگ سائٹس پر اپ لوڈ کرکے فورم پر لنک دے دینا چاہیے۔ جیسے فوٹو بکٹ وغیرہ۔ اگر تو ہمیں فورم ہوسٹنگ سپیس کے مسائل نہیں تو پھر تو فورم پر ہی اپ لوڈ کی جائے۔
آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
متفق۔ ہوسٹنگ اپیس بالکل ایک مسئلہ ہے اور اہم تصاویر ہی فورم پر اپ لوڈ ہونی چاہئیں۔
 
Top