• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم پر ھجری و عیسوی تاریخ دیکھنے کی سہولت

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
محترم @ابو عبدالله بھائی کی تجویز و خواہش کے مطابق محترم شیخ @رفیق طاھر کی مدد سے، محترم @عمیر بھائی اور محترم @شاکر بھائی کی محنت اور محترم @انس بھائی کی منظوری سے، محدث فورم میں ھجری و عیسوی تاریخ کو دیکھنے کی سہولت مہیا کر دی گئی ہے۔
سب مبارک باد کے مستحق ہیں.
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے یہ ہجری تاریخ مسجد قاسم خان واقع پشاور کے اعتبار سے دکھائی دی جائے گی ؟
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہت خوب!
پر دیکھنے میں تھوڑی اچھی نہیں لگ رہی کیونکہ اس کی بیک گراؤنڈ صاف نہیں ہے
اگر تھوڑی رائٹ سائڈ پہ ہوتی تانکہ محدث فورم اور ہیڈ لائن کے نیچے درمیان میں آجاتی تو اچھی لگتی۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر یہ ایرر ھے تو اس پر توجہ کی ضرورت ھے!

محدث فورم میں آج بروز ہفتہ 25 شعبان ھے اور
العربیہ ڈاٹ نیٹ میں آج بروز ہفتہ 26 شعبان؟



دوسرا، 1436ھبمطابق! ھجری کی ھ، ب کے ساتھ ملی ہوئی ھے دونوں کے درمیان جگہ چھوڑنے سے ھجری واضع ہو گا اور خوبصورت بھی لگے گا، (1436ھ بمطابق)

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم @عمیر بھائی! توجہ کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اگر یہ ایرر ھے تو اس پر توجہ کی ضرورت ھے!

محدث فورم میں آج بروز ہفتہ 25 شعبان ھے اور
العربیہ ڈاٹ نیٹ میں آج بروز ہفتہ 26 شعبان؟
تاریخ کا یہ اختلاف ایرر نہیں بلکہ اس کی وجہ وہ مشہور اختلاف ہے جو عیدوں کی تقدیم و تاخیر کا سبب بنتا ہے ۔
ہماری ویب اور اردو پوائنٹ کے مطابق بھی آج 25 شعبان ہی ہے ۔
باقی ہجری کی ’’ھ ‘‘ اور بمطابق کی ’’ ب ‘‘ میرے پاس تو الگ الگ نظر آرہی ہیں ۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
abc.GIF

سیاہ حاشیہ کے اندر اگر بیک گراؤنڈ سفید اور الفاظ سیاہ کردئے جائیں تو تاریخ نمایاں بھی ہوگی اور اس جگہ اچھی بھی لگے گی۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جزاک اللہ خیر! حضر بھائی اختلاف ہونا مسئلہ سمجھ آتا ھے کہ کچھ بھی ہو سکتا ھے! مگر جواب میں یہ کہ ہماری ویب اور اردو پوائنٹ کی تاریخ ایک ہی ھے، یہ جواب واضع نہیں اسطرح تو اس لنک میں تمام سعودی اخبارات کے لنکس ہیں تو سب میں آپکو 26 شعبان ہی ملے گی۔

اختلاف کیا ھے اس پر مجھے نہیں جاننا کیونکہ اس پر آپکو بہت وقت لگے گا اس لئے یہی کافی ھے کہ اختلافی مسئلہ ھے، سمائل!

والسلام
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
پاکستان میں آج 13 جون کو سرکاری قمری تاریخ 25 شعبان ہے۔ تمام قومی اخبارات کی لوح پر یہی تاریخ درج ہے۔

سعودی عرب میں قمری تاریخ بالعموم پاکستان سے ایک دن آگے ہوتی ہے۔ اس لئے آج کے تمام سعودی اخبارات میں 26 شعبان ہی درج ہوگی۔

ویسے یہ ”فرق“ شمسی تاریخ میں بھی ہوتا ہے، کیونکہ گھنٹوں کے فرق کی وجہ سے بعض ممالک میں رات 12 کئی گھنٹہ پہلے بج جاتا ہے اور یوں وہاں کی تاریخ بھی پہلے بدل جاتی ہے۔

اسی لئے متعدد بین الاقوامی دستاویزات میں تاریخ کے ساتھ شہر کا نام بھی لکھا جاتا ہے کہ یہ دستاویز اس شہر میں اس تاریخ کو تیار کی گئی ہے۔

(سبق برائے یاد دہانی ۔ مسکراہٹ )
 
Top