• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کو فیس بک سے رجسٹر کرنے کا طریقہ

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
سائٹ کھل جاتی ہے ، ویڈیوز نظر بھی آتی ہیں ، لیکن جب چلانے کے لیے کلک کریں تو جامعہ کی طرف سے پیغام آجاتا ہے کہ ’’ طالب علموں کے وسیع تر مفاد کے پیش نظر یوٹیوب استعمال کرنا منع ہے ۔ ابتسامہ‘‘
چلیں وسیع تر مفاد کو سبوتاژ کرنے کا طریقہ آپ کو ذپ میں بتاتا ہوں۔۔ابتسامہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گوگل کروم میں browsec والا؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
نہیں بھائی۔ سعودی عرب اور چائنا میں پراکسی وغیرہ پر بھی کافی سخت پابندیاں ہوتی ہیں۔ ویسے اس طرح کی کئی ویب سائٹس ہیں، ان کے لنکس بھی دئے ہیں اور ایک "مزید خفیہ" طریقہ جو عموما چائنا میں حکومتی پابندیوں کو توڑنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ وہ یہاں اوپن فورم پر نہ بتانے کی وجوہات ہیں، جنہیں آپ بھی سمجھ سکتے ہیں۔
 
Top