• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کی انتظامیہ سےسوال

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
محدث فورم پر ایک شکایت لیکر آیا ہوں، کئی مہینوں سے دیکھ رہا ہوں کہ محدث فورم کی انتظامیہ فورم سے غائب ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟؟
محدث فورم پر پہلے جہاں ہر روز انتظامیہ حاضر رہتی تھی اب نہیں رہتی۔ اگر مجھ سے پوچھا جائے تو مجھے اب یہ بھی یاد نہیں رہا کہ انتظامیہ میں کون کون سا فرد موجود ہے، کچھ ہی لوگ ایسے ہیں جن کا نام میں جانتا ہوں جیسے انس بھائی ، شاکر بھائی خضر حیات بھائی وغیرہ اس کے علاوہ مجھے اب یہ یاد بھی نہیں آ رہا کہ انتظامیہ میں اور کون کون موجود ہے، اور اس کی سب سے بڑی وجہ انتظامیہ کا غیر فعال رہنا ہے۔ آپ لوگوں کے نہ آنے سے فورم پر جو جنون تھا اب ختم سا ہو گیا ہے، کچھ ہی ممبرز ایسے ہیں جو روزانہ حاضری لگاتے ہیں ورنہ میرے جیسے کئی ممبرز اب فورم چھوڑ چکے ہیں۔

میری انتظامیہ سے اپیل ہے کہ وہ اس پر اپنا جواب دیں، خاص کر کے شاکر بھائی اور انس بھائی ضرور بتائے کہ آخر اس کئی وجہ کیا ہے؟

اگردوسرے ممبرز کو بھی کوئی جانکاری ہو تو یہاں بتائے تاکہ پتا چل سکے انتظامیہ کی کیا مجبوریاں ہیں؟۔
 
Last edited by a moderator:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اگردوسرے ممبرز کو بھی کوئی جانکاری ہو تو یہاں بتائے تاکہ پتا چل سکے انتظامیہ کی کیا مجبوریاں ہیں؟۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عامر بھائی! جہاں تک میں سمجھتا ہوں، محترم انس بھائی اور محترم شاکر بھائی کی صرف نجی مصروفیات ہی فورم پر باقاعدگی سے آنے میں رکاوٹ بنی ہوئیں ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان صاحبان کے وقت میں برکت دے۔ آمین!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
محدث فورم کی انتظامیہ فورم سے غائب ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟؟
فورم پر بہرحال انتظامیہ کے اراکین میں سے کوئی نہ کوئی موجود رہتا ہے، جیسے محترم خضر حیات بھائی اور محترم ابن داؤد بھائی۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
آپ لوگوں کے نہ آنے سے فورم پر جو جنون تھا اب ختم سا ہو گیا ہے، کچھ ہی ممبرز ایسے ہیں جو روزانہ حاضری لگاتے ہیں ورنہ میرے جیسے کئی ممبرز اب فورم چھوڑ چکے ہیں۔
انسان کی عمر جوں جوں بڑھتی جاتی ہے اُس کے جنون میں کمی آتی جاتی ہے۔۔۔۔ابتسامہ!!
دل کو جوان رکھیئے، جنونی کیفیت بھی جوان رہے گی۔۔ابتسامہ!!
آپ نے فورم کو نہیں چھوڑا، البتہ حاضری بہت ہی کم کر دی ہے، ہم تو ہمیشہ آپ کے منتظر ہی رہتے ہیں۔۔۔۔ابتسامہ!!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
انس بھائی اور شاکر بھائی سے درخواست ہے کہ جواب ضرور دیں۔۔ورنہ لاہوری احتجاج کرتے ہوئے ادارے میں پہنچ جائیں گے۔۔۔۔ابتسامہ!!! اور کراچی والے کیا کریں گے ، یہ وہی بتائیں گے۔۔۔ابتسامہ!!!جزاک اللہ خیرا!
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

انتظامیہ کی ضرورت اس وقت محسوس ہوتی ھے جب فورم میں حالات خراب ہوں، اور یہاں ایسا کچھ نہیں ہر کوئی آزادی اور سکون سے اپنی پوسٹ اور مراسلات پر جواب فراہم کر رہا ھے۔ اگر معمولی سی مشکل ہو تو حضر بھائی بھی آرام سے اسے حل کر دیتے ہیں، باقی نعیم بھائی سے درست فرمایا نجی مصروفیات کے متعلق، مہنگائی اور حالات کی پیش نظر نجی مصروفیات سب کی بڑھ گئی ہیں اس لئے جسے جتنا وقت ملے وہ حصہ لے لیتا ھے۔

والسلام
 
Last edited:

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
انتظامیہ کی ضرورت اس وقت محسوس ہوتی ھے جب فورم میں حالات خراب ہوں
انظامیہ میں علماء کی کثیر تعداد ماجود ہے۔ان کی غیر حاضری کی وجہ سے فورم کے علمی کاموں میں کمی آرہی ہے۔ اس کی مثال ٍققی سوال وہ جواب اور حدیث کی تحقیق والا سیکشن کا حال ہے۔
 
Last edited by a moderator:

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عامر بھائی! جہاں تک میں سمجھتا ہوں، محترم انس بھائی اور محترم شاکر بھائی کی صرف نجی مصروفیات ہی فورم پر باقاعدگی سے آنے میں رکاوٹ بنی ہوئیں ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان صاحبان کے وقت میں برکت دے۔ آمین!
روزانہ وقت نکالنے کی نیت کرلیں تو وقت نکل ہی آئے گا۔
 
Top