• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث لائبریری پر موجود کتب کے لنک کام نہیں کر رہے ؛

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
محدث لائبریری پر موجود کتب کے اکثر لنک آرکائیو کے ہیں
اور آرکائیو ہمارے ہاں اوپن نہیں ہو رہی ،اس کا حل بتایئے ،
https://archive.org/
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم!
فائر فاکس یعنی موزیلا براوزر میں "بروزک" ایکسٹنشن شامل کر لیں۔

upload_2019-6-22_9-17-5.png
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت شکریہ ۔۔۔۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیراً
براؤزر انسٹال کرکے ایکسٹینشن ایڈ کرلی ہے ،
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کروم براوزر کے لیے بھی ایکسٹینشن موجود ہے!

1.png
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ایسا ہی مسئلہ آنلائن مکتبہ شاملہ میں بھی آیا ہوا ہے، سائٹ کھل جاتی ہے لیکن کتاب پر کلک کرنے پر سائٹ پر ایرر آجاتا ہے اور یہ مسئلہ وی پی این سے بھی نہیں حل ہورہا ہے۔

اس اسکرین شاٹ میں سائٹ کھل رہی ہے!

1.png


لیکن جیسی ہی کتاب پر کل کیا جائے تو یہ ایرر آجاتا ہے!

2.png


کسی بھائی کو علم ہو تو ضرور اپڈیٹ کرے کہ کیسے مسئلہ حل ہوگا یہ!
 
Top