• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث لائبریری کھولنے پر سیکیورٹی وارننگ - یہ ویب سائٹ خطرناک ہو سکتی ہے!!

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم!
انتظامیہ سے گزاراش ہے کہ میں جب بھی کتب لائبریری سے کوئی کتاب کھولتا ہوں تو یہ وارننگ آتی ہے کہ اس ویب سائٹ کو نہ کھولا جائے آپ کا ڈیٹا چوری بھی ہو سکتا ہے۔ شائد ایس ایس ایل سرٹیفیکیٹ کا کچھ اشو ہے۔
تصویر یہاں دیکھیں


 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے کوئی ایسا مسئلہ فی الحال پیش نہیں آیا.
تازہ تازہ سکرین شوٹ دیکھیں!
Screenshot_2017-11-28-19-52-13.png
Screenshot_2017-11-28-19-53-40.png
Screenshot_2017-11-28-19-58-56.png
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
جی اگر ایسا مسئلہ آ بھی جائے تو لنک میں یہ ہائی لائیٹد ایڈرس کو ڈیلیٹ کردیں سائٹ اوپن ہوجائے گی

http://kitabosunnat.com.gridhosted.co.uk/kutub-library/ahle-hadith-ka-mazhab
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سائٹ کے تکنیکی نگران کا کہنا ہے کہ یہ کوئی سیریس مسئلہ نہیں ، غالبا ورڈ پریس پر بنی کئی ایک ویب سائٹس میں یہ ایرر آتا رہتا ہے ۔
بہر صورت عدیل بھائی نے جو بات بتائی ، وہ بھی اہم ہے ، اب کبھی ایسے معاملہ ہوا تو اسے بھی چیک کرکے دیکھیں گے ۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
میرے پاس یہ مسئلہ صرف ونڈوز میں آرہا ہے لینکس پر لنک کاپی پیسٹ کرنے پر سائٹ کھل رہی ہے

Website error by pass
 
Top