کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔ عامر بھائی توجہ دلانے کا بہت بہت شکریہکلیم بھائی ایک دو چیزوں کا اضافہ کرنا ضروری ہے،
پہلا تو یہ کہ جب ہم کسی کتاب کو ٹائپ کرنے کے لیے منتخب کرتے ہیں تو وہ پیج ہمارے اکاونٹ میں ٹائپ کرنے کے لیے سیو ہو جاتا ہے، جب کہ میں چاہتا ہوں کہ ہم ہر صفحہ کو آسانی سے سے دیکھ سکے اور جو صفحہ ہمیں پسند آئے اسے ہی منتخب کیا جائے. جیسے میں نے Randomly ہی کسی پیج کو دیکھا لیکن میں نے سوچا کہ اس میں عربی وغیرہ کے الفاظ بہت زیادہ ہے تو مجھے وہ پیج پسند نہیں آتا ہے کیونکہ میں کوئی آسان پیج ہی ٹائپ کرنا چاہتا ہوں، لیکن ہوتا یہ ہے کہ میری پسند نہ پسند کے باوجود وہ پیج کئی دنوں تک میرے انتظار میں میرے اکاونٹ میں ہی سیو رہتا ہے. اس کا کوئی حل نکالیں.
دوسرا یہ کہ ٹائپ کرتے وقت امیج مجھے تھوڑی چھوٹی لگ رہی تھی، اگر ہو سکے توzoomtool بھی ایڈ کر دیجئے. اور اس کے ساتھ ساتھpantool بھی ہونا چاہیے، ویسے مجھے پتہ ہے کہ امیج کو بڑا کرنے کے لیے براؤسر کو چھوٹا بڑا کیا جا سکتا ہے لیکن ہو سکتا ہے کہ بہت سے ممبر کو یہ پریشانی آگے آئے.
ان شاءاللہ ان دونوں آپشن پر کام ہوجائے گا۔