• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت محدث ڈاٹ کام (Mohaddis.com) پر سرچنگ نہیں ہو رہی

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.

محدث ڈاٹ کام (Mohaddis.com) پر حدیث سرچ کرنے میں پریشانی ہو رہی ہے. کئ بار مجھے اس پرہشانی سے جوجھنا پڑا ہے. گوگل کروم میں تو شاید ایک دو بار سے زیادہ سرچ ہی نہیں ہوئ ہے. کیونکہ وہاں سرچ کرنے پر Error occured: Value cannot be null. Parameter name: address لکھا آتا ہے. Uc Browser پر سرچ ہو جاتی ہے لیکن کئ بار اس میں بھی Error occured: Value cannot be null. Parameter name: address لکھا آتا ہے.
آخر یہ ہے کیا چیز اور مسئلہ کیا ہے؟؟؟
براہ کرم جلد از جلد اسکو حل کرنے کی کوشش کریں.

جزاکم اللہ خیرا
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عمر اثری بھائی!
مجھے بھی اس سے ملتی جلتی شکایت کا سامنا ہے...اور خاص طور پر اس کی بے انتہاء سُستی مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتی...اور اسکا ذکر پہلے بھی کر چکا ہوں یہیں کہیں..ابتسامہ!
محترم @عمیر بھائی!
کیا آپ کچھ راہنمائی کریں گے؟
جزاک اللہ خیرا
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
جی محترم!
اسکی سستی بھی پرہشانی کا سبب ہے.
اللہ آسانی پیدا فرمائے. آمین
 
عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عمر اثری بھائی!
مجھے بھی اس سے ملتی جلتی شکایت کا سامنا ہے...اور خاص طور پر اس کی بے انتہاء سُستی مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتی...اور اسکا ذکر پہلے بھی کر چکا ہوں یہیں کہیں..ابتسامہ!
محترم @عمیر بھائی!
کیا آپ کچھ راہنمائی کریں گے؟
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام،
اُف!!!!
کس مشکل میں پھنسا دیا تھا بھائی۔
کافی کوششوں کے بعد آخر کار پتہ یہ چلا کہ یہ یونیکوڈ سرچنگ کا مسئلہ ہے۔
مثلاً:
1۔ اگر ہم درج ذیل الفاظ سرچ کریں تو :
قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ:
یہ ایرر آتا ہے

upload_2016-10-25_1-55-11.png

2۔ اور اگر ہم یہ الفاظ سرچ کریں:
قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ
تو آپ والا ایرر آتا ہے

3۔ اور اگر ہم یہ الفاظ سرچ کریں:
قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ
تو کوئی ایرر نہیں آتا

جی ہاں تینوں جملوں میں الفاظ ایک ہی ہیں بس فرق اتنا ہے کہ پہلے جملہ میں ":" کالن دو مرتبہ ہے، دوسرے جملہ میں کالن ایک مرتبہ اور تیسرے جملہ میں کوئی کالن نہیں۔
اس کا مطلب ہے کہ کچھ سپیشل کیریکٹرز سرچ میں مسئلہ کر رہے ہیں تو جب بھی آپ کو یہ مسئلہ درپیش ہو تو ان سپیشل کیریکٹرز کو ڈیلیٹ کر کے سرچ کریں انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔
باقی اس کا پراپر حل تو سافٹویر بنانے والاہی دے سکتا ہے۔
اب میں سونے چلا۔
 
اٹیچمنٹس

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام،
اُف!!!!
کس مشکل میں پھنسا دیا تھا بھائی۔
کافی کوششوں کے بعد آخر کار پتہ یہ چلا کہ یہ یونیکوڈ سرچنگ کا مسئلہ ہے۔
مثلاً:
1۔ اگر ہم درج ذیل الفاظ سرچ کریں تو :
قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ:
یہ ایرر آتا ہے

17820 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

2۔ اور اگر ہم یہ الفاظ سرچ کریں:
قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ
تو آپ والا ایرر آتا ہے

3۔ اور اگر ہم یہ الفاظ سرچ کریں:
قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ
تو کوئی ایرر نہیں آتا

جی ہاں تینوں جملوں میں الفاظ ایک ہی ہیں بس فرق اتنا ہے کہ پہلے جملہ میں ":" کالن دو مرتبہ ہے، دوسرے جملہ میں کالن ایک مرتبہ اور تیسرے جملہ میں کوئی کالن نہیں۔
اس کا مطلب ہے کہ کچھ سپیشل کیریکٹرز سرچ میں مسئلہ کر رہے ہیں تو جب بھی آپ کو یہ مسئلہ درپیش ہو تو ان سپیشل کیریکٹرز کو ڈیلیٹ کر کے سرچ کریں انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔
باقی اس کا پراپر حل تو سافٹویر بنانے والاہی دے سکتا ہے۔
اب میں سونے چلا۔
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی
 
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
السلام علیکم
مجھے حدیث پراجیکٹ میں کسی حدیث کی تلاش میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ برائے کرم فوری رہنمائی کریں۔
اگر کسی لڑی میں سرچنگ کے متعلق کوئی رہنمائی ہے تو اس کا لنک دے دیں۔
جزاک اللہ خیرا

@خضر حیات
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم
مجھے حدیث پراجیکٹ میں کسی حدیث کی تلاش میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ برائے کرم فوری رہنمائی کریں۔
اگر کسی لڑی میں سرچنگ کے متعلق کوئی رہنمائی ہے تو اس کا لنک دے دیں۔
جزاک اللہ خیرا

@خضر حیات
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@قاری مصطفی راسخ صاحب توجہ فرمائیں۔
 
Top