• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محد ث فورم یا کتاب و سنت ڈاٹ کام کا یونی کوڈ کتب کا سافٹ ویئر

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علیکم
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا محدث فورم کے ذمہ داران نے کتاب میں تلاش کے لیے کوئی سافٹ ویئر بنایا ہے جیسا کہ مکتبہ شاملہ ہے ؟ اگر نہیں تو کیوں ؟
جزاک اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاملہ یونیکوڈ ہے، جبکہ محدث لائبریری پی ڈی ایف۔ اردو پی ڈی ایف میں تلاش آپشن متعارف ہوچکا؟
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاملہ یونیکوڈ ہے، جبکہ محدث لائبریری پی ڈی ایف۔ اردو پی ڈی ایف میں تلاش آپشن متعارف ہوچکا؟
محدث لائبریری میں پی ڈی ایف ہی ہیں لیکن میں محدث فورم کی بات کر رہا ہوں یہاں مختلف یونی کوڈ کتابیں بکھری ہوئی پڑ ی ہیں۔ اور ان میں تلاش بہت مشکل ہے ۔ کیا آپ حضرات نے مکتبہ شاملہ یا مکتبہ جبرائیل کی طرح یونی کوڈ کتب کی تلاش کا نظام کوئی بنانے کی کوشش نہیں کی ؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
محدث لائبریری میں پی ڈی ایف ہی ہیں لیکن میں محدث فورم کی بات کر رہا ہوں یہاں مختلف یونی کوڈ کتابیں بکھری ہوئی پڑ ی ہیں۔ اور ان میں تلاش بہت مشکل ہے ۔ کیا آپ حضرات نے مکتبہ شاملہ یا مکتبہ جبرائیل کی طرح یونی کوڈ کتب کی تلاش کا نظام کوئی بنانے کی کوشش نہیں کی ؟
یہ دیکھیں:
http://maktaba.pk/
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اردو پی ڈی ایف میں تلاش آپشن متعارف ہوچکا؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی شیخ!
محترم عامر بھائی (انڈیا والے)نے چند کتب حدیث مع تلاش آپشن بصورت پی ڈی ایف فورم پر متعارف کروائی تھیں۔ غالبا ۔۔لائبریری میں موجود ہیں!
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
شکریہ بہت اچھی کوشش ہے لیکن اس میں کچھ خامیاں ہیں جو اگر درست کی جائیں تو زیادہ لوگ اس سے فائیدہ اٹھا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر کسی کے پاس اردو کی بورڈ انسٹال نہ ہو تو اس میں تلاش ناممکن ہے۔ وغیرہ اور کیا اس کا کوئی ڈیسکٹاپ یا موبائل کا سافٹ ویئر بھی ہے؟
 
Top