• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محقق العصر الشیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری صاحب حفظہ اللہ تعالی

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
کیا کوئی بھائی
محقق العصر الشیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری صاحب حفظہ اللہ تعالی
کی بکس کی فہرست دے سکتا ہے یا پتہ ہو کے کون کون سی بکس کس کس مکتبے سے چھپی ہے ان کی؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
کیا کوئی بھائی
محقق العصر الشیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری صاحب حفظہ اللہ تعالی
کی بکس کی فہرست دے سکتا ہے یا پتہ ہو کے کون کون سی بکس کس کس مکتبے سے چھپی ہے ان کی؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
یہاں پر رابطہ کیجیئے!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
یہاں سے جواب نہیں آتا اسی لئے ادھر پوسٹ کیا ہے میں نے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ حفظہ اللہ کا نمبر آپ کو ذاتی پیغام میں ارسال کر دیا ہے، تاہم وہاں سے بھی جواب نہ آیا تو "کمپنی" ذمہ دار نہ ہوگی۔۔ ابتسامہ!
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ حفظہ اللہ کا نمبر آپ کو ذاتی پیغام میں ارسال کر دیا ہے، تاہم وہاں سے بھی جواب نہ آیا تو "کمپنی" ذمہ دار نہ ہوگی۔۔ ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
محترم میرے پاس ان کا ذاتی نمبر پہلے سے موجود ہے وہ سفر میں ہے مصروف تو وہ نہیں دے سکتے اسی لئے یہاں پوسٹ کرا ہے البتہ انہوں نے بتایا تھا کے ان کی ذاتی زندگی پر ایک مضمون ہے جو ان کے شاگرد نے لکھا ہے اس کے اندر موجود ہے فہرست پر وہ مضمون کہا ہے کچھ نہیں پتہ
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الحمدللہ شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حافظہ اللہ کی بکس کی فہرست مل گئی ہے پیش خدمت ہے
تحقیق وتخریج
زوائد مسندالامام احمد
المثقی لابن الجارود
فضائل الصحابہ ازامام نسائی
خصائص علیؓ ازامام نسائی
وفات النبیﷺازامام نسائی
شرف اصحاب الحدیث ازخطیب بغدادی
فضائل القرآن ازامام نسائی
کتاب الجمعة ازامام نسائی
مسندعبدبن حمید
اخلاق النبیﷺوآدابہ لابی الشیخ الاصبہانی

مستقل تصانیف
اللہ کہاں ہے؟
خلیفہ بلافصل کون؟
ہدایت نامہ(ردشیعیت)
مسنون نفلی نمازیں
غیرمسنون نفلی نمازیں
خواتین کے مسائل۔قرآن وسنت اور فہم سلف کی روشنی میں
اذکارنووی کی تہذیب واختصار اور تحقیق وتخریج
متعہ کی شرعی حیثیت
قرآنی مسنون دعائیں
حلیةالابرار فی الدعوات والاذکار
الحصن والجنةعلی عقیدة اہل السنة
التفح المبین فی اختصار الحصن الحصین
اثبات سنیة رفع الیدین عندالاحرام والرکوع والاعتدال والقیام من اثنتین
تحفةالحبیب بتحقیق الترغیب والترہیب
موردالصفافی الصلاة علی النبیﷺالمصطفی
دانیة القطوف فی احکام الصفوف
عین الاصابہ فی احکام الحیض والنفاس والاستحاضہ
المقالات المصطفویہ
تحفہ مسلم(مختصر فتاوی)
فتاوی امن پور
عقائد اہل حدیث
نوٹ:ان میں کچھ کتب مارکیٹ میں دستیاب ہے اور کچھ نہیں کیونکہ ساری چھپی نہیں​
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
میں نے یہ فہرست شیخ صاحب کی حالات زندگی پر جو مضمون جو ان کے شاگرد محترم حماد صاحب نے لکھا اس سے نکالی ہے اس مضمون کی پی ڈی ایف پیش خدمت ہے
مضمون
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
اللہ شیخ ابویحیٰی نور پوری حفظہ اللہ کو اجر دیں جنہوں نے مجھے یہ مضمون حاصل کر کے دیا
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
ایک گزارش مجھے ان میں سے کچھ کتب چاہئے لیکن بدقسمتی سے کراچی میں نہیں مل رہی سوائے
خصائص علیؓ ازامام نسائی
فضائل القرآن ازامام نسائی
ختم نبوت
ان تین کے علاوہ باقی کتب میں سے کوئی بھی کتب اگر کراچی میں کہی مل رہی ہوں تو پلیز مجھے اطلاع کرے
 
شمولیت
جون 05، 2018
پیغامات
360
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
79
.

مقالات فتاوی و کتب محدث العصر علامہ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

https://wp.me/pbaAVx-20

~~~~

Salafi Tehqiqi Library
سلفی تحقیقی لائبریری

Website:
ویبسائٹ:
https://salafitehqiqilibrary.wordpress.com/

Whatsapp Group:
واٹسپ گروپ:

1.
https://chat.whatsapp.com/5lh9ELcMTj3Igie3HuAUZj

2.
https://chat.whatsapp.com/4IdtkLs7vPiK7RcXxbe2rG

3.
https://chat.whatsapp.com/BhpsT7TTHrBIi7ujN32N2w

4.
https://chat.whatsapp.com/Gv1FwjxaTNvE3dn1CPalyk

فیس بک گروپ:
https://www.facebook.com/groups/395556037590676/

ٹیلی گرام چینل:
Telegram Channel:
https://t.me/salafitehqiqitutub

~~~~

شئیر

.
 
Top