• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اصل مقصد

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اصل مقصد

رسالت کسے کہتے ہیں؟ رسالتِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا اصل مقصد کیا ہے؟ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر ہی طعن وتشنیع کیوں ؟ اسلام اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف غلط فہمیوں کے اسباب کیا ہیں؟ محمد صلى الله عليہ وسلم کے بارے میں منصف پسند غیر مسلم مفکرین و دانشوروں کا موقف کیا ہے؟ دنیا کے عالمی مذاہب کی کتابوں میں محمد صلى الله عليہ وسلم کے وجود کے دلائل وغیرہ سے متعلق اہم معلومات حاصل کرنے کیلئے مشہور مناظروخطیب وصدر آئی. آر. ای. ایف . برادر عمران حیدرآبادی حفظہ اللہ کے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
ڈؤانلوڈ
پارٹ1
پارٹ2
پارٹ3
پارٹ4
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم
جزاک الله خیرا کلیم حیدر بھائی
ہم نے برادر عمران کے ایک پادری کے ساتھ مناظرہ میں شرکت کئے تھے
واقعی یہ ایک علمی ہستی ہیں، الله انکے علم و عمل میں برکت دے اور انکی حفاظت فرماے آمین
 
Top