• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد عاریز نام رکھنا کیسا ہے؟

شمولیت
مارچ 25، 2013
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
10
السلام و علیکم
اللہ پاک نے مجھے ایک پیارے سے بیٹے سے نوازا ہے۔ میں اسکا نام "محمد عاریز کامران" رکھنا چاہتا ھوں۔ کیا یہ نام ٹھیک اور اسلا می ہے؟
جواب دے کر مشکور فرماییں۔
 
Top