• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شمولیت
اپریل 17، 2021
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
محمد نعیم شہزاد شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں اور لاہور کے ایک معروف تعلیمی ادارے میں انگریزی زبان و ادب کے استاد ہیں۔ اردو اور انگریزی زبانوں میں کالم، بلاگز اور مضامین لکھتے ہیں۔ اردو اور انگریزی زبان میں اشعار بھی لکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو اس بہترین صلاحیت سے نوازا ہے کہ جس موضوع اور مضمون پر چاہتے ہیں اشعار تخلیق کر لیتے ہیں۔ ان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے naim.myblogs.pk اور twitter.com/UstaadGe وزٹ کریں۔

IMG_r4ugfc.jpg
 
Top