• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مختاری کے امتحان میں فیل ہونے والا جھوٹا نبی

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
مختاری کے امتحان میں فیل ہونے والا جھوٹا نبی

ایک شریر قادیانی بچہ سکول میں فیل ہو گیا ، گھر پہنچا تو باپ (مربی) نے جوتوں سے تواضح کرنا شروع کر دی ، باپ جوتوں کی بارش برسا رہا تھا اور ساتھہ ساتھہ چلاتا ہوا کہہ رہا تھا کہ ہمیشہ باادب ، محنتی اور ذہین بچے ہر امتحاں میں پاس ہوا کرتے ہیں ، اور بے ادب ، نالائق ، کند ذہن ، خبیث اور الو کے پٹھے فیل ہوتے ہیں .
بچہ جوتوں کی بوچھاڑ میں سے سر نکال کر بولا " آبا جی ہمارے حضرت مرزا قادیانی بھی تو مختاری کے امتحان میں فیل ہوۓ تھے "
بچے کا جواب باپ(قادیانی مربی) کے جگر میں تیر بن کے لگا اور وہ چونک اٹھا ، جوتی اس کے ہاتھہ سے چھوٹ گئی اور بچے کے منہ سے ہنسی چھوٹ گئی
نوٹ : مرزا قادیانی اور اس کے ہندو دوست لالہ بھیم سین نے اکٹھے مختاری کا امتحان دیا ، لالہ جی تو پاس ہو گئے لیکن مرزا قادیانی فیل ہو گیا
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
نہیں مبشر بھائی مرزا تو ھمیشہ گالی گلوچ اور جھوٹ ھمیشہ فاسٹ آیا ھے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مختاری کے امتحان میں فیل ہونے والا جھوٹا نبی
جھوٹا نبی میری رائے کے مطابق یہ درست نہیں، آپ کو جیسا پسند ھے ویسا لکھ سکتے ہیں۔

يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا
اے نبیِ (مکرّم!) بیشک ہم نے آپ کو (حق اور خَلق کا) مشاہدہ کرنے والا اور (حُسنِ آخرت کی) خوشخبری دینے والا اور (عذابِ آخرت کا) ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا ہے
33:45

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا كَافَّةً لِّلنَّاسِ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
اور (اے حبیبِ مکرّم!) ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر اس طرح کہ (آپ) پوری انسانیت کے لئے خوشخبری سنانے والے اور ڈر سنانے والے ہیں لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
34:28

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
اور (اے رسولِ محتشم!) ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر
21:107

نبی و رسول جسے اللہ سبحان تعالی اس مرتبہ و مقام پر فائز کرے، کر کے بھیجے اس لئے اسے کسی پر جھوٹا نبی لکھنا درست نہیں، ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ "فلاں نبی ہونے کا جھوٹا دعوے دار" ، " نبی ہونے پر جھوٹا دعوی کرنے والا وغیرہ وغیرہ۔

والسلام
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
کنعان بھائی پوسٹ پر تدوین کا بٹن ہی ختم ہو چکا ہے اب کیسے تدوین کر سکتا ہوں ویسے آپ کا مشورہ اچھا ہے بہت شکریہ
 
Top