• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مخلوط تعلیم

ibnequrbani

مبتدی
شمولیت
مئی 18، 2015
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
13
مخلوط تعلیم.کے بارے میں اسلام.کیا کہتا
ہے اور متقدمین اور متاخرین کے اس بارے میں کیا اقوال ہیں.نیز کیا اسکی اجاجت کچھ شرائط کے ساتھ ممکن ہے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
میرے خیال میں حجاب کی پابندی کے ساتھ ممکن ہے۔
لڑکیوں کے مدارس اور دارالعلوم میں بھی مرد اساتذہ پڑھاتے ہیں، مگر پردے اور حجاب کا مکمل اہتمام کرتے ہوئے۔
 
Top