• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدخلیت: مسلمانوں کے اندر منہجی علماء کے روپ میں کفار کی B ٹیم

ابو داؤد

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
799
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
111
مدخلیت: مسلمانوں کے اندر منہجی علماء کے روپ میں کفار کی B ٹیم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مدخلیت، ایک ایسا فتنہ ہے جس نے منہجیت کے نام پر طاغوتی نظاموں کی ترجمانی کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔ یہ وہ گروہ ہے جو طاغوتی حکمرانوں کو "امیر المؤمنین" کہہ کر اُن کی ہر کفر آلود حرکت کو نہ صرف جائز ٹھہراتا ہے بلکہ ان پر کسی بھی تنقید کو "خارجیت" کا لیبل لگا کر دبانے کی ناپاک کوشش کرتا ہے۔ یہ وہی سوچ ہے جو باطل کو حق کے لباس میں لپیٹ کر پیش کرتی ہے اور اللہ کے دین کے نام پر بندوں کو طواغیت کی غلامی سکھاتی ہے۔

یہی مدخلی فکر ہے جو ہر طاغوت کے لیے جھوٹ پر جھوٹ بولتی ہے، ان کے فسق، فجور، شرک اور ارتداد کا دفاع کرتی ہے، اور ان کی اندھی تقلید کو گویا جنت کی راہ قرار دیتی ہے۔ ایک طرف ظالم حکمرانوں کی قصیدہ خوانی، دوسری طرف مظلوم مسلمانوں کے خون پر سرد مہری! یہی ان کا طرزِ فکر و عمل ہے۔

یہ فرقہ درحقیقت عالمِ کفر کے لیبارٹریوں کی پیداوار ہے۔ روس اور امریکہ کی سرد جنگ کے دوران جب کفار نے کچھ عرب طاغوتی حکمرانوں کی مدد سے امت میں الجھاؤ پیدا کرنے کا فیصلہ کیا، تو اسی وقت اس فتنہ نے جنم لیا۔ اس سے پہلے نہ کسی کتاب میں اس فکر کا ذکر ہے، نہ کسی سلفی عالم کی زبان یا قلم پر اس کا نام۔ یہ فکری ناسور دراصل CIA، موساد، اور خلیجی آمرانہ حکومتوں کی آبیاری کا ثمر ہے۔

آج اگر کوئی گروہ امریکہ، اسرائیل یا ان کے چمچے عرب حکمرانوں کی غلامی کرے، تو یہ مدخلی اسی گروہ کی پشت پر قرآن و حدیث کے اقتباسات لے کر کھڑا ہو جاتا ہے۔ مگر اگر کوئی جماعت طاغوت کے خلاف سینہ سپر ہو، کفر کے ایوانوں میں زلزلہ ڈالنے والی ہو، تو یہی مدخلیت قرآن و حدیث کے پردے میں ان پر فتوے برساتی ہے، انہیں خارجی، باغی، خوارج اور نہ جانے کیا کیا کہہ کر مطعون کرتی ہے۔

کاش کوئی ان مدخلیوں سے پوچھے:
جب ایک مجاہد کفار کی گولی سے شہید ہوتا ہے، تو تم خوشی سے کہتے ہو: "اچھا ہوا خارجی مارا گیا"،
مگر جب کوئی کافر مرتا ہے تو تمہارے سینے میں غم کی آگ بھڑک اٹھتی ہے اور تم کہتے ہو:
"اسلام بدنام ہو گیا۔"

یہی وہ خبیث فرقہ ہے جس نے علامہ احسان الہی ظہیر، شیخ الحدیث حافظ عبدالمنان نورپوری، اور شیخ القرآن حافظ عبدالسلام بھٹوی جیسے علم و اخلاص کے میناروں پر بھی خارجیت کا فتویٰ لگا دیا۔ لبئس ما كانوا يصنعون

مدخلیت دراصل کفار کی B ٹیم ہے، جسے علماء کا لباس پہنا کر امت کے اندر چھوڑا گیا ہے تاکہ طاغوتی ایجنڈا دین کے نام پر نافذ کیا جا سکے۔ یہ بھیڑیے دین کے لباس میں چھپے وہ درندے ہیں جن کی زبانیں تو قرآن بولتی ہیں، مگر دل کفر کے ایجنڈے پر دھڑکتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے مساجد کے منبر طاغوت کے درباروں کے وفادار بنا دیے، علم کو بندگانِ زر کا غلام بنا دیا، اور منہجیت کے نام پر امت کو ذلت کی گہری کھائی میں دھکیل دیا۔

یہ صرف ایک فکری انحراف نہیں، بلکہ ایمان و کفر کا معرکہ ہے۔ مدخلیت کو صرف علمی جواب دینا کافی نہیں، بلکہ اس باطل، گمراہ، خائن، طاغوت پرست فکر کو ننگا کرنا، رد کرنا اور جڑ سے اکھاڑ دینا امت کی بقاء کے لیے فرضِ عین بن چکا ہے۔ یہ وہ سرطان ہے جس کا قلع قمع کیے بغیر شریعت، عزت، غیرت اور آزادی کا خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
 
Top