• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدد درکار ہے

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
کیمپوٹر سیکرین پر نیچے جو بار سی بنی ہوتی ہے غالبا اسکو تاسک بار کہتے ہیں وہ رائٹ سائیڈ پر کھڑی ہو گئی ہے ،اسکو واپس اپنی حالت میں کیسے لایا جائے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
عقیل بھائی آپ ایسا کریں کہ ٹاسک بار میں جہاں ونڈو کا آئی کن ہے، اس پر ماؤس لے کر پکڑ لیں۔۔اور پھر ڈریگ کرتے ہوئے یہ ونڈو کا آئی کن اصل جس جگہ ہوتا ہے یعنی ایل سی ڈی کی لفٹ سائڈ پہ۔۔وہاں آکر چھوڑ دیں۔۔۔ ٹاسک بار درست ہوجائے گی۔۔ان شاءاللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بھائی، آپ ٹاسک بار پر رائٹ کلک کریں اور
Lock the Taskbar
پر سے چیک (ٹک کا نشان) ہٹا دیں۔
اور پھر ماؤس سے ڈریگ کر کے نیچے لے آئیں۔ یعنی ٹاسک بار پر جا کر ماؤس کا بایاں بٹن دبا کر رکھیں اور ماؤس کو ہلا کر نیچے کی طرف لے آئیں۔ امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
عقیل بھائی کیا آپ کا مسئلہ حل ہوا ؟
 
Top