رنگ سے تو رقبہ ظاہر ہو رہا ہے ۔۔۔اب مالکی کا جو رنگ نظر آرہا ہے ۔ وہ دیکھنے میں بہت بڑا ہے ۔ لیکن وہ نارتھ افریقہ کا علاقہ ہے جو کئی ملکوں پر مشتمل ہے ۔ اور اس سارے کی آبادی 19 کروڑ سے تک ہے غالباََ۔شافعی بہت کم دکھائے گئے ہیں ۔
”Legend“ دیکھیں اس میں اہل السنت کو ”مسلم کہلانے والوں سے “ الگ درج کیا ہے۔یہ تقسیم مذاہب کی بنیاد پر ہے ۔ ان مذاہب کو اسلام کے فرقوں میں گنا جاتا ہے ؟ یا یہ ان کو مجموعہ سمجہا جاتا ہے اہل سنت والجماعت کا؟
مذاہب اربعہ مکاتب فکر ہیں اور ان کے مجموعہ کا نام ہی اہل السنۃ و الجماعۃ ہے ۔اور اہل حدیث بھی اسی میں شامل ہیں اگرچہ ذکر نہیں ۔کیونکہ وہ شافعی الفروع(جیسے) اور حنبلی الاصول(جیسے) ہوتے ہیں۔ ان پر فرقوں کا اطلاق نہیں ہوسکتا۔۔ایک بات سمجهنی ہے مجہے :
یہ تقسیم مذاہب کی بنیاد پر ہے ۔ ان مذاہب کو اسلام کے فرقوں میں گنا جاتا ہے ؟ یا یہ ان کو مجموعہ سمجہا جاتا ہے اہل سنت والجماعت کا؟
جزاك الله خيرامذاہب اربعہ مکاتب فکر ہیں اور ان کے مجموعہ کا نام ہی اہل السنۃ و الجماعۃ ہے ۔اور اہل حدیث بھی اسی میں شامل ہیں اگرچہ ذکر نہیں ۔کیونکہ وہ شافعی الفروع(جیسے) اور حنبلی الاصول(جیسے) ہوتے ہیں۔ ان پر فرقوں کا اطلاق نہیں ہوسکتا۔۔
البتہ شیعہ ، اسماعیلیہ، خوارج ، اباضیہ ۔۔۔فرقے ہی ہیں۔
اور یہ تقسیم نقشے میں بھی موجود ہے ۔ایک کو السنۃ کے نام سے ذکر کیا گیا ہے ۔۔۔اور دوسروں کو الشیعہ کے نام سے ۔۔۔
بلکہ اہل سنت والجماعت وہ ہے جو عقیدہ کے باب میں سلف الصالحین کے عقیدہ پر ہو، جہمیہ، معتزلہ و روافض و دیگر گمراہ فرقوں کے عقیدہ پر نہ ہو۔ مزید یہ کہ یہ اہل سنت والجماعت مذاہب اربعہ اور مذہب اہل حدیث میں ہیں!مذاہب اربعہ مکاتب فکر ہیں اور ان کے مجموعہ کا نام ہی اہل السنۃ و الجماعۃ ہے ۔
اصحاب حدیث یعنی امام شافعی،امام مالک، امام احمد بن حنبل، امام بخاری رحمہ اللہ علیہم وغیرہ میں پائے جانے والے باہمی اختلاف میں کیا لائحہ عمل ہوگا؟اہل الحدیث: اہل الحدیث وہ ہیں کہ جن کا عقائد میں اہل سنت والجماعت کے عقیدہ پر ہونا لازم ہے، اور فروع میں وہ مذہب اصحاب حدیث یعنی امام شافعی،امام مالک، امام احمد بن حنبل، امام بخاری رحمہ اللہ علیہم وغیرہ کے مذہب پر ہو
اکثر مترجمین نے عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ