محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
مرثیہ خوانی کی محفل میں اہل سنت و جماعت کی شرکت حرام
سوال: مجلس مرثیہ خوانی اہل شیعہ ہیں ، اہل سنت و جماعت کو شریک ہونا جائز ہے یا نہیں ، بینوا توجروہ
الجواب : حرام ہے ، حدیث میں ہے ، رسول اللہﷺ ارشاد فرماتے ہیں : من كثرسواد قوم فهو منهم ''وہ بدزبان ناپاک لوگ ا کثر تبرابک جاتے ہیں ۔
اس طرح کہ جاہل سننے والوں کو خبر بھی نہیں ہوتی اور متواتر سنا گیا ہے کہ سنیوں کو شربت دیتے ہیں ، اس میں نجاست ملاتے ہیں او رکچھ نہ ہوتو اپنے یہاں قلتین کا پانی ملاتے ہیں اور کچھ ہو تو وہ روایات موضوعہ و کلمات شیعہ ماتم حرام سے خالی نہیں ہوتی اور یہ دیکھیں سنیں گے اور منع نہ کر سکیں ایسی جگہ جانا حرام ہے ۔ اللہ نے فرمایا ہے :
فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّكْرٰي مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَ (سورۃ الانعام پ 7 آیت 68)
(تو یاد آنے پر ظالمون کے پاس نہ بیٹھ) ( ترجمہ : احمد رضا بینوا توجروہ )