• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مردوں اور عورتوں کا حصہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

لِلرِّجَالِ نَصِيبٌ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأَقْرَبُونَ وَلِلنِّسَاءِ نَصِيبٌ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأَقْرَبُونَ مِمَّا قَلَّ مِنْهُ أَوْ كَثُرَ ۚ نَصِيبًا مَفْرُوضًا
There is a share for men and a share for women from what is left by parents and those nearest related, whether, the property be small or large - a legal share.
مردوں کے لیے اس مال سے حصہ ہے جو والدین اور قریبی رشتہ دار چھوڑ جائیں (اسی طرح) عورتوں کے لیے بھی اس مال سے حصہ ہے جو والدین اور قریبی رشتہ دار چھوڑ جائیں۔ خواہ یہ ترکہ تھوڑا ہو یا زیادہ ہو، ہر ایک کا طے شدہ حصہ ہے۔
[Al-Quran 4:7]
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344

بارک اللہ فی علمک یا اخی المحترم
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی

ایک سوال ہے
وراثت کے معاملے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کے کس کو کتنا حصہ دیا جائے کیا اس فورم میں کوئی ایسے عالم دین ہیں جو تقسیم وراثت کے متعلق رہنمائی کر سکیں؟
 
محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
114
ایک سوال ہے
وراثت کے معاملے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کے کس کو کتنا حصہ دیا جائے کیا اس فورم میں کوئی ایسے عالم دین ہیں جو تقسیم وراثت کے متعلق رہنمائی کر سکیں؟[/quote]

بھائی سورۃ النساء کا دوسرا رکوع اچھی طرح سے پڑھ لو تقریبا وراثت کے سارے مسائل اس میں بیان ہوئے ہیں۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
ایک سوال ہے
وراثت کے معاملے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کے کس کو کتنا حصہ دیا جائے کیا اس فورم میں کوئی ایسے عالم دین ہیں جو تقسیم وراثت کے متعلق رہنمائی کر سکیں؟

السلام علیکم

ہابیل بھائی! وراثت کی تقسیم پر ایک پروگرام کا لنک پیش کر رہا ہوں یہاں سے آپ تقسیم اور حصے چیک کر سکتے ہیں۔ لنک

والسلام
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی

ایک سوال ہے
وراثت کے معاملے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کے کس کو کتنا حصہ دیا جائے کیا اس فورم میں کوئی ایسے عالم دین ہیں جو تقسیم وراثت کے متعلق رہنمائی کر سکیں؟
جزاک اللہ خیرا
بھائی! وراثت کے مسائل کی تعلیم دینے کے متعلق ادارہ محدث کی جانب سے لیکچرز کا انتظام کیا گیا تھا جس میں گھریلو مسائل میں پیش آمدہ وراثت کے مسائل کے حل کرنے کی تعلیم دی گئی تھی۔جس کو آپ یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں:
آئیے! ہر گھر میں پیش آمدہ مسائل وراثت کا حل سیکھیں!
اب اس لیکچرز کے بارے میں انس بھائی بتا سکیں گے، کہ کیا یہ جاری ہیں یا نہیں؟ ان کی ویڈیوز اور آڈیوز بھی مل سکتی ہیں یا نہیں؟

ہمارے فورم پر مختلف علماء کرام ہیں جو لوگوں کی رہنمائی کرتے رہتے ہیں، اس کی خاطر ایک ویب سائٹ بھی لانچ کی گئی ہے "محدث فتویٰ" کے نام سے، ہاں البتہ کون اس مسئلے میں کون ماہر ہیں، اس معاملے میں میں انجان ہوں۔
 
Top