• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مردے کو خواب میں دیکھنا اور مسجد میں مردے کے نام کا کھانا

sheikh fam

رکن
شمولیت
اپریل 16، 2016
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
53
آپ کی خدمت میں ایک سوال کا جواب چاہتا ہوں مردے کو خواب میں دیکھنا اور مسجد میں مردے کے نام کا کھانا ۔۔۔ کیا شریعت میں اس کی کوئی کنجائش ہے ؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791

آپ کا سوال سمجھ نہیں آیا ۔
کیا آپ پوچھنا چاہتے ہیں کہ :
(۱) ’’ مردے کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر کیا ہے ،
اور (۲) شرعاً میت کے نام پر مسجد میں کھانا کھلانا کیسا ہے ؟
 
sheikh fam

رکن
شمولیت
اپریل 16، 2016
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
53
آپ کا سوال سمجھ نہیں آیا ۔
کیا آپ پوچھنا چاہتے ہیں کہ :
(۱) ’’ مردے کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر کیا ہے ،
اور (۲) شرعاً میت کے نام پر مسجد میں کھانا کھلانا کیسا ہے ؟
میرے سوال میں غلطی ہے جو میں ٹھیک کئے دیتا ہوں ،
ایک شخص نے اپنے ایک عزیز کو خواب میں دیکھا اور اگلے روز اس نے اپنے عزیز کو ایصال کے طور پر کھانا مستحق کو دیا تو اسکی شریعت میں کوئی گنجائش ہے ؟رہنمائی فرما دیں
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
میرے سوال میں غلطی ہے جو میں ٹھیک کئے دیتا ہوں ،
ایک شخص نے اپنے ایک عزیز کو خواب میں دیکھا اور اگلے روز اس نے اپنے عزیز کو ایصال کے طور پر کھانا مستحق کو دیا تو اسکی شریعت میں کوئی گنجائش ہے ؟رہنمائی فرما دیں
کسی فوت شدہ آدمی کو خواب میں دیکھنے کی کئی تعبیریں ہیں ، متوفی کی حیثیت اور حالت کے لحاظ سے تعبیر کی جاتی ہے ،
مثلاً کسی قریبی رشتہ دار کو خواب میں اچھی حالت و ھیئت میں دیکھا تو یہ اشارہ ہے کہ مرنے والا حالت ایمان میں فوت ہوا اور اس کی عاقبت اچھی ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسری بات یہ کہ میت کی طرف سے یا میت کیلئے صدقہ جاریہ مفید ہے ،
ابن عباس رضي الله عنهما: أن سعد بن عبادة رضي الله عنه توفيت أمه وهو غائب عنها، فقال: يا رسول الله إن أمي توفيت وأنا غائب عنها، أينفعها شيء إن تصدقت به عنها؟ قال: «نعم» ، قال: فإني أشهدك أن حائطي المخراف صدقة عليها
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی ماں عمرہ بنت مسعود کا انتقال ہوا تو وہ ان کی خدمت میں موجود نہیں تھے۔ انہوں نے آ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ! میری والدہ کا جب انتقال ہوا تو میں ان کی خدمت میں حاضر نہیں تھا۔ کیا اگر میں کوئی چیز صدقہ کروں تو اس سے انہیں فائدہ پہنچ سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اثبات میں جواب دیا تو انہوں نے کہا کہ میں آپ کو گواہ بناتا ہوں کہ میرا مخراف نامی باغ ان کی طرف سے صدقہ ہے۔( صحیح البخاری ۲۷۵۶ )

اس حدیث سے واضح ہے کہ میت کیلئے صدقہ دیا جا سکتا ہے ، تاہم صدقہ کے نام پر کھانے کی اجتماعی دعوت کا ثبوت نہیں ،
اس لئے بدعی طریقہ کی بجائے صدقہ جاریہ کرنا چاہیئے ،
 
جزاک اللہ خیر
 
Top