• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرزا جہلمی کہتا ہے happy new year کہنا جائز ؟

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


محترم شیوخ اس ویڈیو میں مرزا جہلمی کہتا ہے کہ happy new year کہنا جائز ہے اور اسکا جواب محترم فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ نے عربی میں دیا ہے اس جواب کا کوئی اردو ترجمہ کردے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ یوٹیوب ویڈیوں کیس نے بنائی ہے؟
مجھے اس مرزا جہلمی کذاب سے نہیں مجھے تو اس ویڈیوں بنانے والے سے شکایت ہے؟
کہاں یہ مرزا جہلی کذاب اور کہاں شیخ صالح الفوزان !
اس مرزا جہلمی کذاب کی اوقات کیا ہے؟
اس کی ہفوات کا جواب ہمارے شیوخ کی زبانی نہیں بلکہ ہمارے مدارس کے طلباء کی زبانی دیا جانا چاہئے!
اگر کوئی یوٹیوب پر اس طرح کی ویڈیو بنانے والوں کو میرا پیغام پہنچادے تو نوازش ہو گی!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ یوٹیوب ویڈیوں کیس نے بنائی ہے؟
مجھے اس مرزا جہلمی کذاب سے نہیں مجھے تو اس ویڈیوں بنانے والے سے شکایت ہے؟
کہاں یہ مرزا جہلی کذاب اور کہاں شیخ صالح الفوزان !
اس مرزا جہلمی کذاب کی اوقات کیا ہے؟
اس کی ہفوات کا جواب ہمارے شیوخ کی زبانی نہیں بلکہ ہمارے مدارس کے طلباء کی زبانی دیا جانا چاہئے!
اگر کوئی یوٹیوب پر اس طرح کی ویڈیو بنانے والوں کو میرا پیغام پہنچادے تو نوازش ہو گی!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں بھی اس گروپ میں آپکا یہ پیغام پہونچا دیتا ہوں جس گروپ میں اس لنک کو شیئر کیا گیا ہے. غالب گمان یہ ہیکہ اس میں کوئی بندہ ہوگا.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
مرزا جہلمی کہتا ہے کہ happy new year کہنا جائز ہے اور اسکا جواب محترم فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ نے عربی میں دیا ہے اس جواب کا کوئی اردو ترجمہ کردے
یہاں معاملہ اس کے الٹ اور برعکس ہے ،
شیخ صالح الفوزان نے نئے سال کی مبارکباد پر یہ فتوی کئی سال پہلے دیا ، جبکہ مرزا جہلمی کا بیان (جنوری 2016 ) کا ہے جیسا اسی ویڈیو میں وہ خود بتا رہا ہے ۔
یہ تو اس ویڈیو کو ایڈیٹ کرنے والوں نے پہلے مرزا کا بیان لگادیا ، اور اس کے بعد فضیلۃ الشیخ فوزان کا ایڈ کردیا ۔ شیخ حفظہ اللہ کا یہ فتوی کئی سال پہلے مشہور عربی عالم علوی عبدالقادر السقاف نے (صید الفوائد ) پر نقل کیا تھا ،
http://www.saaid.net/mktarat/nihat/35.htm
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top