السلام علیکم،
آج ہمارے ایک واٹسپ گروپ میں ایک دیوبندی مسلک کے بھائی نے ایک پوسٹ ڈالا جس میں اس نے" ذهب الظمأ۔۔۔" والی )سنن ابوداؤد کی( روایت کی تضعیف کرتے ہوئے لکھا کے اس میں مروان بن سالم المقفع مجہول ہے اور اس نے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا قول ) بطور تائید ( مقبول ) یعنی مجہول ( نقل کیا اور ابن حبان رحمہ اللہ کی توثیق )کتاب الثقات سے( نقل کی اور انہیں متساہل قرار دیتے ہوئے اس توثیق کا رد کیا اور اسی طرح امام حاکم رحمہ اللہ کی ) مستدرک سے( اور امام دارقطنی رحمہ اللہ کی )سنن الدارقطنی سے( تصحیح کو بھی ان کے متساہل ہونے کے سبب رد کیا اور اسی طرح متاخرین ہونے کے سبب امام الدھبی کی توثیق کا بھی رد کیا-
گزارش ہے کے اس حدیث پر اور بالخصوص مروان بن سالم المقفع پر تبصرہ کرے-