- شمولیت
- ستمبر 06، 2014
- پیغامات
- 94
- ری ایکشن اسکور
- 32
- پوائنٹ
- 74
الحمدللہ مرکزی جمعیت اہلحدیث تھرپارکرمختلف شعبوں میں بہت مؤثراندازمیں خدمات سرانجام دی رہی ہے
شعبہ تعلیم
الحمدللہ مرکزی جمعیت اہلحدیث تھرپارکرکے زیراھتمام تھرپارکرکے سنگم پرواقع نوکوٹ شہرمیں ایک عظیم جامعہ دارالعلوم السلفیہ کاانعقادکیاگیاہے جس میں الحمدللہ اس وقت ایک سئوطالب علم مختلف شعبہ جات میں تعلیم حاصل کررہے ہیں ان کے رئیس مولانامحمدحسن سموں صاحب ہیں اورجامعہ کی مختلف 15گاوں میں بھی تعلیمی برانچزہیں جن میں بچوں کوحفظ القرآن وناظرہ کی تعلیم دی جاتی ہے
شعبہ تبلیغ
الحمدللہ اس شعبہ میں مرکزی جمعیت سے وابستہ 50 علماءکرام مختلف گاوں میں تبلیغی واصلاحی خدمات سرانجام دے رہے ہیں
شعبہ تعمیرمساجد
الحمدللہ مرکزی جمعیت اہلحدیث تھرپارکرکے زیراھتمام تقریبا35 مساجد تعمیرہوچکی ہیں تاحال ابھی کام جاری ہے
شعبہ حفرالاباروہینڈپمپ وموٹرپمپ
الحمدللہ مرکزی جمعیت اہلحدیث تھرپارکرکے زیراھتمام ضلع تھرپارکرمیں پانی کی مشکلات کے حل کےلیے اب تک 20 کنویں 200 ہینڈپمپ اور25موٹرپمپ لگائے جاچکے ہیں
شعبہ خدمت خلق
الحمدللہ مرکزی جمعیت اہلحدیث تھرپارکرنے سیلاب اورقحط زدگان میں سینکڑوں خیمیں اورہزاروں راشنزپیک تقسیم کیے گئے اورسیکنڑوں مکانات کی تعمیرمکمل ہوچکی ہے
شعبہ میڈیکل
الحمدللہ ضلع تھرپارکرکے غریب مکینوں کے لیے نوکوٹ شہرمیں الھدی فری میڈیکل ڈسپنسری کاانعقادکیاگیاہے جس میں علائقہ مکینوں کافری علاج اورفری ادویات فراہم کی جارہی ہیں