• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مزامير آل داؤد

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بسم الله الرحمن الرحيم
قراء کرام اور شائقین کے لیے ایک عظیم موقع ۔۔۔۔۔ عالم اسلام کے معروف قراء و مجودین و مرتلین کی تلاوتوں کا ایک بیش بہا ذخیرہ ۔۔۔شبكة مزامير آل داؤد۔۔ اسم با مسمی ۔۔۔۔
چند معروف قراء کرام جن کی تلاوتیں یہاں ہیں : صد یق المنشاوی ، عبد الباسط ، انور شحات ، خلیل الحصری ، سدیس ، شریم ، معیقلی وغیرہم رحمہم اللہ تعالی ۔۔۔۔
ايك اور اہم خصوصیت جو اس موقع میں پائی جاتی ہے وہ یہ ہے کہ قراء کا ساتھ ساتھ تعارف بھی موجود ہے اور اکثر تلاوتوں کیساتھ ان کے مقامات و مواضع کی نشاندہی بھی کی گئی ہے ۔۔ مثال کے طور آپ صدیق المنشاوی کی تلاوتیں دیکھیں وہاں تفصیلات دی گئی ہیں کہ فلاں تلاوت مصر کی فلاں مسجد میں ہے فلاں کویت میں ہے فلاں سوریا میں ہے فلاں مسجد اقصی میں ہے ۔۔۔۔
قرآن کریم کی تلاوت سن کر اپنے دلوں کو منور فرمائیں اور دوسرے لوگوں کو بھی جو دلوں کو بہلانے کیلیے جانے کیا کیا ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں اس طرف توجہ دلائیں ۔۔۔
قال اللہ تعالی : إنما المؤمنون الذین إذا ذکر اللہ وجلت قلوبہم و إذا تلیت علیہم آیتہ زادتہم إیمانا ۔۔۔۔۔
 
Top