آپ کچھ پوسٹوں کے ڈیلٹ کرنے کو نہیں مان رہے یہاں تو پورے کے پورے تھریڈ ہی ڈیلیٹ کردئے جاتے ہیں جواب نہ بنے کی صورت میں مثال کے طور پر ایک دھاگہ شروع کیا گیا "" انکار حدیث کی ابتداء "" کے نام سے جو اب اس فورم پر نہیں ہے اور پوسٹ کے ڈیلیٹ کرنے کا اعتراف تو خود کیا گیا ہے اس دھاگے میں کچھ اس طرح
یہ ارشاد عالی میری پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنے پر دیا گیا ہے
انتہائی معذرت کہ میں نے سمجھا کہ پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی گئی لیکن پھر بھی ڈیلیٹ کی وجہ جائز ہے کہ موضوع کو پھیلایا نہ جائے
اس کو ذرا میں سمجھاتا ہوں کہ موضوع شروع کرنے والے بھائی کا خیال ہے کہ جب آپکی کتابوں میں اسکے بارے لکھا ہے تو پھر آپ کیوں نہیں مانتے اب آپ اسکے مندرجہ ذیل جواب دے سکتے ہیں
1۔یہ کتابیں ہمارے علماء کے نزدیک معتبر نہیں- پس اس طرح کی غیر معتبر کتابیں تو اہل سنت نے بھی لکھی ہیں جس میں آپکے وراثت کے موقف کے خلاف لکھا ہے انہیں اہل سنت کی کتابوں کا حوالہ میں یہاں دینا چاہتا ہوں جو ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے
2۔یہ کتابیں تو معتبر ہیں مگر ان مصنفوں سےاجتہادی غلطی ہوئی ہے باقی جمہور ہمارے علماء اسکے خلاف موقف رکھتے ہیں جیسے اہل سنت کے علماء سے بھی مختلف کتابوں میں جمہور کے خلاف اجتہادی غلطی ہوئی ہے انہیں اہل سنت کی کتابوں کا حوالہ میں یہاں دینا چاہتا ہوں جو ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے
3۔یہ کتابیں بھی معتبر ہیں اور اجتہادی غلطی بھی نہیں ہوئی بلکہ کلام کو تروڑ مروڑ کے پیش کیا جا رہا ہے
اب آپ پہلے اوپر سے جواب کا تعین کریں یا ان سے ہٹ کر کوئی اور جواب بتائیں-
تیسرے کے تعین کی صورت میں ہماری کتابوں کے حوالے کی ویسے ہی ضرورت نہیں پڑے گی آپ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر بات کرنے کا ثبوت دینا ہو گا جو ٹھیک بھی ہو سکتا ہے اور غلط بھی
پہلے دو کی صورت میں پہلے تعین کر کے مان لیں اس کے بعد جب آپ سے ثبوت مانگے جائیں تو اس پر بحث اس تھریڈ میں یا دوسرے میں شروع کر دیں یا بن مانگے ہی ثبوت شروع کر دیں
پہلے اس لئے منع کیا جا رہا ہے کہ پہلے ایک بات کا تعین تو ہو جائے تاکہ بی اے کرنے کے بعد سیاستدانوں کی طرح میٹرک نہ کرنا پڑے
بہرام