• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مساجد پر حملہ کرنے کے پیچھے کیا سوچ شامل ہے؟ کیوں اس مسئلہ پر کبھی بات نہیں کی جاتی ؟

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
مجھے انتہائی حیرت ہوتی ہے کہ کسی بھی دہشتگردی کے واقعہ پر صرف رپورٹ دینے کی بجائے مختلف ایسی تنظیموں پر بات کیوں نہیں کی جاتی اور ایسے عقائدونظریات پر کیوں خاموشی ہے جو پاکستان میں ان حالات کی اصل وجہ ہے۔جن لوگوں کو خود ہی تیار کیا تھا کسی وقت اب وہی گلے پڑے ہوئے ہیں اس ملک کے اور ہر حکومت کے ساتھ بھی بیٹھے ہوتے ہیں وہی معاونت کرنے والی مذہبی تنظیمیں کھلے عام سب کچھ کرتی ہیں، تو عملی طور پر کیا اصلاح کی گئی ہے علماء کی طرف سے آج تک؟ نہ سرکاری سطح پر اور نہ ہی مذہبی سطح پر کوئی کاوش نظر آتی ہے۔
 
Top