جناب مسلم صاحب آپ نے تو بالکل غلط ہے کیونکہ قبلہ اول تو بیشک مسجد حرام ہے لیکن مسجد بیت المقدس کو سلیمان علیہ السلامنے قبلہ بنایا تھا اور اس کا ثبوت قرآن مجید میں ہے وماجعلنا القبلۃ اللتی کنت علیھا الا لنعلم من یتبع الرسول ممن ینقلب الخ
السلام علیکم۔
آپ نے جس آیت کا حوالہ دیا ھے اس میں نہ تو مسجد بیت المقدس کا ذکر ھے اور نہ ہی حضرت سلیمان علیہ سلام کا۔
یہ بالکل جھوٹ افتراء ھے جو آپ کررہے ہیں۔ آیت میں ایسا کچھ بھی نہیں لکھا ھے۔
وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِّتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا ۗ وَمَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِي كُنتَ عَلَيْهَا إِلَّا لِنَعْلَمَ مَن يَتَّبِعُ الرَّسُولَ مِمَّن يَنقَلِبُ عَلَىٰ عَقِبَيْهِ ۚ وَإِن كَانَتْ لَكَبِيرَةً إِلَّا عَلَى الَّذِينَ هَدَى اللَّـهُ ۗ وَمَا كَانَ اللَّـهُ لِيُضِيعَ إِيمَانَكُمْ ۚ إِنَّ اللَّـهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوفٌ رَّحِيمٌ ﴿٢-١٤٣﴾