الله کے مجاہد
فلسطین کے نہتےاور مظلوم نوجوان اس یقین اورایمان کے ساته وقت کے ابرہہ اسرائیلی فوج کے منتظر کہ یہ پتهر ابابیلوں کےوه کنکر ثابت ہونگے------ جو کعبہ کو ڈهانے چلا تها اور مقام عبرت کو پہنچا .
.... الله کی قسم قبلہ اول مسجد اقصی کو ڈهانے کا خواب دیکهنے والے اسرائیل کا انجام ابرہہ کے ان ہاتهیوں کی طرح ہی ہونا هے - ان شاءاللہ
