• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجد اور کنیسا کی عمر میں فرق کیوں ؟

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
سأل أحدهم شيخ : لماذا الكنائس في بنياتها تعمر أكثر من المساجد؟؟!!
ایک عالم سے سوال کیا گیا : کنیسا اور چرچ کی عمر مسجد کے مقابلے میں زیادہ کیون ہوتی ہے

والمساجد تتشقق اسرع من الكنائس.. فالكنائس تعيش لمئات السنين بينما المساجد خلال هذه الفتره ربما قامت بأعمال صيانه كثيره
مساجد کنیسااور چرچ کے مقابلے میں جلد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتی ہیں کنیسا اور چرچ کئی سو سال قائم رہتے ہیں اور مساجد کی بار بار مرمت کرنی پرتی ہے


... سكت الشيخ !! هل أتى بالجواب !!
هل كانت الاجابه واقعيه !! !!!!

شیخ خاموش ہو گئے !! کیا جواب دیں گے
کیا یہ حقیقت پسندانہ جواب ہوگا !!
.
.
.

لقدر رد الشيخ بكل هدوء فقال :
قال تعالى: ( لَوْ أَنزلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُتَصَدِّعًا مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ )
سبحاان الله إذا الجبل يتصدع ويتشقق من خشية الله فما بالك بالمسااجد !!

عالم نےبڑی آہستگی کے ساتھ جواب دیا :
اللہ فرماتے ہیں :
اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ پر اتارتے تو تو دیکھتا کہ خوف الٰہی سے وه پست ہوکر ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا ہم ان مثالوں کو لوگوں کے سامنے بیان کرتے ہیں تاکہ وه غور وفکر کریں (21 )
سورة الحشر
اللہ پاک ہے اگر پہاڑ اللہ کے ڈر سے ریزہ ریزہ ہو سکتا ہے تو مسجدوں کے بارے میں تمہارا کیاخیال ہے''''


افلا يتدبرون القرآن
تم قرآن میں غور فکر کیوں نہیں کرتے

اللهم برحمتك اقذف خشوعا في نفوسنا تتصدع منه قلوبنا
اے اللہ تُو اپنی رحمت کے ساتھ ہمارے دلوں میں خشوع و خضوع پیدا فرما جس سے ہمارے دلوں کا زنگ اُتر جائے اور وہ نرم ہوجائیں
آمین
 
Top