• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجد نبویؐ میں نماز ترایح کیلیے پہلے پاکستانی امام کا تقرر

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مسجد نبوی میں مصلی امامت پر کھڑے ہوکر تراویح پڑھانے کی ویڈیوز کافی نہیں ہیں ؟!
شیخ کافی ہیں مگر جو لوگ عقل رکھنے کے باوجود نہ مانے - یہی بات میں نے بھی کی تھی مگر وہ نہیں مانا -
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
حرمین شریفین کے انتظامی امور پر مشتمل ادارہ ’ الرئاسۃ العامۃ لشؤون المسجد الحرام و المسجد النبوی ‘ کی ویب سائٹ پر ایک خبر ہے ، جس کا مفہوم یہ ہے کہ مسجد نبوی کے انتظامی امور کے ذمہ دار شیخ عبد العزیز بن عبد اللہ الفالح ، مدینہ منورہ میں اپنے دفتر میں شیخ محمد بن خلیل القاری کو تراویح کے لیے مسجد نبوی کے امام مقرر ہونے پر مبارکباد دے رہے ہیں ، اور اس میں انہوں نے خادم الحرمین الشریفین ملک سلمان بن عبد العزیز کا بھی شکریہ ادا کیا ہے ، جنہوں نے ان کو امام مقرر کیا ہے ۔ مکمل خبر یہاں دیکھی جاسکتی ہے ۔
 
Top