• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلسل جبر سے محسن ! دلوں میں ڈر نہیں رہتے۔۔۔۔۔

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
تجھے اب کس لئے شکوہ ہے کہ بچے گھر نہیں رہتے​
جو پتے زرد ہو جائیں وہ شاخوں پر نہیں رہتے​
​
تو کیوں بے دخل کرتا ہے مکانوں سے مکینوں کو​
وہ دہشت گرد بن جاتے ہیں جن کے گھر نہیں رہتے​
​
جھکا دے گا تیری گردن کو یہ خیرات کا پتھر​
جہاں میں مانگنے والوں کے اونچے سر نہیں رہتے​
​
یقینا یہ رعایابادشاہ کو قتل کر دے گی​
مسلسل جبر سے محسن دلوں میں ڈر نہیں رہتے!​
 
Top