• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلمان کی مدد اور پردہ پوشی کی فضیلت

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ایک مہینہ مسجد نبوی میں اعتکاف سے زیادہ مجھے یہ اچھا لگتا ہے کہ اپنے بھائی کے کام کیلئے جاوں اور جو کوئی اپنے بھائی کا کام کرنے کیلئے جاتا ہے پھر اس کا کام کر کے واپس آتا ہے تو اللہ اسے اس وقت ثابت قدم رکھے گا جس دن قدم پھسلیں گے
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
یہ بھی یاد رہے کہ احادیث میں یہ ساری فضیلیتیں مسلمان کی مددکرنے پر دی گئی ہیں۔۔۔جو لوگ نام نہاد اسلامی رواداری کا نعرہ لگاتے ہیں کہ اسلام مسلموں اور غیر مسلموں کو یکساں حقوق دیتا ہے ان کے لیے اس حدیث میں غوروفکر کا مقام ہے
 
Top