• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلم بہنوں کے لیے حقیقی رول ماڈل

شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
66
اے میری محترم بہن!
تمہارے لیے یہ رول ماڈل نہیں - فحش رقاصہ یا جسم کی تجارت کرنے والی یا گانے والی - نہیں، ہرگز نہیں! اور اگر تم یہ جاننا چاھتی ہو کہ تم کون ہو تو دیکھو کہ تم نے کن لوگوں کو اپنا رول ماڈل بنایا ہے. اور اگر تم امت کی حالتِ زار پرکھنا چاھتی ہو تو دیکھو کہ امت کی عورتوں نے کن لوگوں کو رول ماڈل بنایا ہے. چنانچہ اگر مسلمان امت، عظیم، راست باز، راسخ العقیدہ، عبادت گزار، صابر، مھاجرات اور مجاھدات کو احترام کی نظر سے دیکھتی ہیں تو جان لو کہ یہ امت فاتح ہو گی. لیکن اگر یہ امت، فاسقہ، بد عقیدہ، جھوٹی، دھوکہ باز، گمراہ عورتوں جو دوسروں کو اپنی اداؤں سے مائل کرتی ہیں، کی عزت کرتی ہے تو یہ امت صریح خسارے میں ہے. اور العیاذ باللہ، ہم آج یہ سب دیکھ رہے ہیں.
ہم اللہ سے اسکی پناہ اور اپنے گناہوں پر معافی مانگتے ہیں.

----- شيخ يوسف ابن صالح العييري رحمه الله تعالى
 
Top