• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلم سائنسدان کا منہج کیا تھا؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
کیا اس بات کی معلومات مل سکتی ہے کہ ان مسلم سائنسدانوں کا منہج کیا تھا؟
محمد بن موسی الخوارزمی
ابن الہثیم
ابویوسف یعقوب الکندی
جابر بن حیان
البیرونی
اور دیگر ماضی میں گزرنے والے سائنسدان۔ کیا انہوں نے سائنس کے علاوہ دین کے موضوع پر بھی کوئی کتابیں لکھی تھیں۔

اگر کسی بھائی یا بہن کے پاس اس بارے میں معلومات ہو تو وہ یہاں شئیر کرے۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہ ساری معلومات میں نے تھریڈ کی صورت میں اردو مجلس پر لگائی تھیں۔۔۔
مسلم سائنسدان کے حوالے سے جس جس نے جس جس فیلڈ میں کام کیا تھا۔۔۔
لیکن بعد میں وہاں کی انتظامیہ کے ساتھ کچھ غلط فہمی پیدا ہوگی جس کی وجہ سے وہاں پر مجھے بین کردیا گیا ہے۔۔۔
لہذا آپ کو وہاں سے یہ ساری معلومات مل جائیں گی اور اگر آپ چاہیں تو وہاں سے وہ تحریریں یہاں پر منتقل کرسکتے ہیں۔۔۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اس پر میں بھی ہر زاویہ سے معلومات فراہم کرنا چاہتا تھا مگر اسی لئے رک گیا کیونکہ جب کوئی بات علم کے طور پر بتائی جاتی ھے تو بات کو سمجھنے کی بجائے بتانے والے کے ایمان کو مجروہ کیا جاتا ھے جیسے کوئی ذاتی خواہش سے کفریہ بات کہہ دی ہو۔ اسی لئے خاموش رہنا ہی بہتر ھے کیونکہ کچھ ممبران کو اپنے ہی ممبران کی بات جلد سمجھ آتی ھے، اردو مجلس گزشتہ چند دنوں سے شٹ ڈاؤن جا رہی ھے نہ جانے کیا پرابلم ہوئی ھے چیچڈ میں بھی کوئی مراسلہ نہیں کھل رہا۔

والسلام
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہ ساری معلومات میں نے تھریڈ کی صورت میں اردو مجلس پر لگائی تھیں۔۔۔
مسلم سائنسدان کے حوالے سے جس جس نے جس جس فیلڈ میں کام کیا تھا۔۔۔
[h=3]Urdu Majlis Forum
www.urduvb.com/[/h]بیرونِ سعودی عریبیہ اردو مجلس کی عارضی معطلی! (بذریعہ: رفی)
بھائی معذرت۔۔۔
ابھی میں چیک کیا کے اپنے وہ موضوعات وہاں سے یہاں کاپی پیسٹ کروں۔۔۔
کافی دیر تک سمجھ ہی نہیں آرہا تھا کے مجلس بند ہے۔۔۔
پھر میں دوست کے گھر گیا وہاں سے بھی چیک کیا تو بند ہے۔۔۔
شاید کوئی فنی مسئلہ ہے۔۔۔ جیسے ہی وہ بحال ہوجائے گی۔۔۔
میں وہ تمام پوسٹ یہاں پر منتقل کردوں گا۔۔۔ ان شاء اللہ۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ ساری معلومات میں نے تھریڈ کی صورت میں اردو مجلس پر لگائی تھیں۔۔۔
مسلم سائنسدان کے حوالے سے جس جس نے جس جس فیلڈ میں کام کیا تھا۔۔۔
لیکن بعد میں وہاں کی انتظامیہ کے ساتھ کچھ غلط فہمی پیدا ہوگی جس کی وجہ سے وہاں پر مجھے بین کردیا گیا ہے۔۔۔
لہذا آپ کو وہاں سے یہ ساری معلومات مل جائیں گی اور اگر آپ چاہیں تو وہاں سے وہ تحریریں یہاں پر منتقل کرسکتے ہیں۔۔۔
بھائی جان! آپ وہ معلومات ڈھونڈ کر یہاں لگا دیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی معذرت۔۔۔
ابھی میں چیک کیا کے اپنے وہ موضوعات وہاں سے یہاں کاپی پیسٹ کروں۔۔۔
کافی دیر تک سمجھ ہی نہیں آرہا تھا کے مجلس بند ہے۔۔۔
پھر میں دوست کے گھر گیا وہاں سے بھی چیک کیا تو بند ہے۔۔۔
شاید کوئی فنی مسئلہ ہے۔۔۔ جیسے ہی وہ بحال ہوجائے گی۔۔۔
میں وہ تمام پوسٹ یہاں پر منتقل کردوں گا۔۔۔ ان شاء اللہ۔۔
ان شاءاللہ
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اردو مجلس گزشتہ چند دنوں سے شٹ ڈاؤن جا رہی ھے نہ جانے کیا پرابلم ہوئی ھے چیچڈ میں بھی کوئی مراسلہ نہیں کھل رہا۔

والسلام
اردو مجلس میرے پاس بھی کافی دنوں سے اوپن نہیں ہورہی۔
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
السلام علیکم
کیا اس بات کی معلومات مل سکتی ہے کہ ان مسلم سائنسدانوں کا منہج کیا تھا؟
محمد بن موسی الخوارزمی
ابن الہثیم
ابویوسف یعقوب الکندی
جابر بن حیان
البیرونی
اور دیگر ماضی میں گزرنے والے سائنسدان۔ کیا انہوں نے سائنس کے علاوہ دین کے موضوع پر بھی کوئی کتابیں لکھی تھیں۔

اگر کسی بھائی یا بہن کے پاس اس بارے میں معلومات ہو تو وہ یہاں شئیر کرے۔
اکثرمسلمان سائنس دانوں کا دین اور عقیدےکےاعتبارسے منہج درست نہی تھا مثال کےطور پر بوعلی سیناوغیرہ کا تصور خداایک علت العلل کا سا تھا۔یعنی خدانے اس کائینات کو ایک دفعہ پیدا کیا پھر اس کےبعد اس کا اس دنیا سے کو ئی واسطہ وتعلق نہیں رہا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اکثرمسلمان سائنس دانوں کا دین اور عقیدےکےاعتبارسے منہج درست نہی تھا مثال کےطور پر بوعلی سیناوغیرہ کا تصور خداایک علت العلل کا سا تھا۔یعنی خدانے اس کائینات کو ایک دفعہ پیدا کیا پھر اس کےبعد اس کا اس دنیا سے کو ئی واسطہ وتعلق نہیں رہا۔
بھائی کیا ان سائنسدانوں کے بارے میں مکمل معلومات مل سکتی ہیں؟
کیا سارے سائنسدان ایسے تھے یا ان میں صحیح عقائد رکھنے والے بھی تھے؟
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
بھائی کیا ان سائنسدانوں کے بارے میں مکمل معلومات مل سکتی ہیں؟
کیا سارے سائنسدان ایسے تھے یا ان میں صحیح عقائد رکھنے والے بھی تھے؟
اردو میں تو مجھےیاد نہیں البتہ اس کےلئے ابن تیمیہ نےبہت کچھ لکھاہے۔مثال کےطور پران کی کتاب درءتعارض العقل والنقل یا الرد علی المنطقیین وغیرہ
 
Top