• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلم عادل حکمران کی صفات

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
کیا کلمہ گو حکمرانوں کے خلاف خُروج (لڑائی) جائز ہے ؟؟؟؟

سمیر بھائی یہ سوال آپ سے ہے​
السلام علیکم

سمیر صاحب کے جواب آ جانے کے بعد

فاسق و ظالم حکمران کے خلاف خروج: ایک تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ
مصنّف کا نام : حافظ زبیر حفظ اللہ


عصر حاضر میں خروج کا مسئلہ اور شبہات کا جائزہ

والسلام
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
میری سمجھ میں یہ بات نہیں آرہی کہ قرآن و سنت کے محکم دلائل کو دیکھ کر یاسر اکرم بھائی کو کیوں گھبراہٹ ہونے لگی ہے۔ میرے بھائی پہلے اسلام قرآن وسنت کی پیروی کا نام ہے یا اپنے خود ساختہ گھڑے ہوئے خیالات کا ذرا صبر کریں قرآن وسنت پر اطمینان رکھیں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ارشادات مبارکہ یقینا آپ کی حق تلفی نہیں کریں گے۔
بھائی آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ مجھے گھبراہٹ ہو رہی ہے ؟؟؟میں نے تو صرف سوال پوچھا ہے اور تو کچھ نہیں کہا
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
یاسر بھائی جو خود گھبرایا ہو، اسے سب گھبرائے ہی نظر آتے ہیں!

جناب سمیر صاحب ، اس کتاب پر زرا غور فرمائے ، سارے سلف صالحین چھوٹ جائیں گے سر عام آپ سے!
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
ابھی تو میری بات ہی پوری نہیں ہوئی ۔ آپ نے اپنے بچاؤ کی خندق میں پہلے ہی سے داخل ہوگئے۔
یاسر بھائی جو خود گھبرایا ہو، اسے سب گھبرائے ہی نظر آتے ہیں!

جناب سمیر صاحب ، اس کتاب پر زرا غور فرمائے ، سارے سلف صالحین چھوٹ جائیں گے سر عام آپ سے!
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
ابھی تو میری بات ہی پوری نہیں ہوئی ۔ آپ نے اپنے بچاؤ کی خندق میں پہلے ہی سے داخل ہوگئے۔
خندق بچاو کے لئے نہیں آپ کے باطل افکار کو دفن کرنے لئے کھودی ہے، جو مجھے لگتا ہے جلد ہی بھر جائے گی ۔ ان شاء اللہ
 
Top