محمد عثمان
رکن
- شمولیت
- فروری 29، 2012
- پیغامات
- 231
- ری ایکشن اسکور
- 596
- پوائنٹ
- 86
و علیکم السلام بھائی،آپ میری بات کو غلط سمجھے، میرا مطلب قطعاَ یہ نہ تھا کہ آپ کا حدیث کے بارہ میں موقف کمزور ہے، بلکہ میری بات کا مقصد صرف یہ تھا کہ آپ اس موضوع پر مندرجہ بالا کتب کا مطالعہ کر لیں۔ آپ نے فرمایا کہ مجھے مذید کتابیں پڑھنے کی ضرورت نھیں، مگر میرا خیال ہے کہ ہر انسان جو کہ طالب علم ہے اسے ہمیشہ علم کے حصول کے لئے کتابیں پڑھنے کی ضرورت ہوتی ہے، تا کہ مطالعہ وسیع ہو، اور ذھن کھلے۔ آپ کو ایک اور غلط فہمی لگی کہ میں نے آپ کی پوسٹ کی گیئ کتب کا مطالعہ نہیں کیا، پیارے بھائی میں نے ایک ایک حرف پڑھا ھے، اور یقیناَ مولانا نے زبردست دلائل سے بات کی ہے، مگر ضروری نھیں کہ مولانا کی ہر بات سے اتفاق کیا جائے۔ جزاک اللہ۔