• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند أبي يعلى الموصلي (ت إرشاد الحق)

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بيانات الكتاب ..

العنوان مسند أبي يعلى الموصلي (ت إرشاد الحق)
المؤلف أبو يعلى الموصلي
نبذه عن الكتاب
احتوى هذا الكتاب على(7555) نصًا مسندًا، وقد ساقها المؤلف مرتبة على أسماء الصحابة، فيقول: "مسند فلان" ثم يسوق تحت هذه الترجمة كافة الأحاديث التي رويت عن المترجم، في حدود ما اختطه لنفسه في هذا الكتاب.
وقد أتت الأحاديث تحت كل ترجمة، لا يربطها ترتيب معين، بل كل حديث وحدة قائمة بذاتها، بيد أنه يراعي إذا تكرر النص، أو وُجِدَ أكثر من نص من مرويات هذا المترجم تتناول موضوعًا واحدًا أن يجمع كل ذلك في مكان واحد.
هذا وقد بدأ المؤلف كتابه بمسند الصديق (، ثم مسند عمر (، ثم علي (، ثم مسند طلحة( ثم مسانيد باقي العشرة المبشرين بالجنة، وهكذا..، حتى ختم الكتاب.
ونلاحظ على هذا الكتاب ثلاث ملاحظات، وهي:
1 - أنه لم يخرج مسندًا لعثمان بن عفان (.
2 - أنه ربما خرج حديثًا لصحابي في مسند صحابي آخر لكن يكون لصاحب الباب تعلق بموضوع الحديث.
3 - أنه أخر مرويات المقلين والنساء والمجاهيل إلى نهاية الكتاب.
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
مسند ابی یعلی کے طبعات میں سے سب سے اچھا طبعہ شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی تحقیق کا طبع ہے اس کی علماء نے تعریف کی ہے اور سلیم اسد کی تحقیق سے شایع ہونے والی مسند ابی یعلی کا طبعہ صحیح طبعہ نہیں ہے اس کی علماء نے مذمت کی ہے اور سلیم اسد کو یتیم فی التحقیق کہا ہے ۔واللہ اعلم
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اسلام علیکم۔
عامر بھائی ایک مشورہ ہے کہ آپ اپنی کتابیں جن کی ایک سے زیادہ جلدیں ہیں، انہیں Winrar وغیرہ میں اپلوڈ کر لیا کریں، اس طرح ایک ایک جلد علیحدہ علیحدہ ڈاؤن لوڈ کرنے کا ڑپھڑ ختم ہو گا۔
اور دوسری بات یہ کہ یہ کتاب شاملۃ کے فارمیٹ میں دستیاب ہے یا نہیں؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسلام علیکم۔
عامر بھائی ایک مشورہ ہے کہ آپ اپنی کتابیں جن کی ایک سے زیادہ جلدیں ہیں، انہیں Winrar وغیرہ میں اپلوڈ کر لیا کریں، اس طرح ایک ایک جلد علیحدہ علیحدہ ڈاؤن لوڈ کرنے کا ڑپھڑ ختم ہو گا۔
اور دوسری بات یہ کہ یہ کتاب شاملۃ کے فارمیٹ میں دستیاب ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام بھائی جان،

بھائی آپ کا مشورہ قابل غور ہے، لیکن ایسا کرنے سے سے فائل کا سائز کافی زیادہ ہو جائیگا، لیکن آپ نے مشورہ دیا ہے اس لئے ان شاء الله علیحدہ فائل کو اپلوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ ایک winrar کا لنک بھی آئندہ جب پھر سے اپلوڈنگ کا وقت ملیگا تب کر دونگا. ابھی جو فائل اپلوڈ ہو چکی ہے اسے آپ کو ایک ایک کر کے ہی ڈاونلوڈ کرنا پڑیگا.
 
Top