• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند احمد - انگریزی ترجمہ

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
السلام علیکم۔
دارالسلام نے حال ہی میں مسند احمد کا انگریزی ترجمہ شایع کیا ہے۔ یہ تین جلدوں میں ہے (شاید مکمل نہیں بلکہ پہلے حصے کے طور پر ہے)
واضح رہے کہ مسند احمد کا انگریزی ترجمہ اب تک نہیں کیا گیا تھا۔
راقم کی خواہش ہے کہ اسے کتاب و سنت پر اپ لوڈ کیا جائے۔ پیشگی شکریہ۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
باذوق بھائی جان فرمائشی کتب کی خریداری کےلیے تقریبا سو کتب پر مشتمل لسٹ بازار میں بھیج دی گئی ہے۔جس میں اس کتاب کا نام بھی شامل ہے۔ ان شاءاللہ جلد اپلوڈ کی جائے گی۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم۔
دارالسلام نے حال ہی میں مسند احمد کا انگریزی ترجمہ شایع کیا ہے۔ یہ تین جلدوں میں ہے (شاید مکمل نہیں بلکہ پہلے حصے کے طور پر ہے)
واضح رہے کہ مسند احمد کا انگریزی ترجمہ اب تک نہیں کیا گیا تھا۔
راقم کی خواہش ہے کہ اسے کتاب و سنت پر اپ لوڈ کیا جائے۔ پیشگی شکریہ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
باذوق بھائی کتاب پیش ہے۔
نوٹ:
اسکینر مسائل کی وجہ سے کتاب بہت زیادہ لیٹ پیش کرنے پر معذرت خواہ ہیں۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
مسند احمد کے انگلش ترجمے کی مجھے ضرورت تھی جس کی وجہ سے مجھے یہ خریدنی پڑی، لیکن اب آپ نے اسے آن لائن لگا دیا، مجھے بہت افسوس ہوا کہ کاش کچھ دیر انتظار کر لیتا۔ :(
 
ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
کیا خوب معصوم سوال ہے :)
معذرت، اس بارے میں زیادہ معلومات نہیں اس لیے پوچھا تھا

اس کتاب کو یہاں پیش کرنے کے لیے انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ
والسلام
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
مسند احمد کے انگلش ترجمے کی مجھے ضرورت تھی جس کی وجہ سے مجھے یہ خریدنی پڑی، لیکن اب آپ نے اسے آن لائن لگا دیا، مجھے بہت افسوس ہوا کہ کاش کچھ دیر انتظار کر لیتا۔ :(
رضا بھائی جہاں تک میرا خیال ہے کہ ہارڈ کاپی سے پڑھنے کاجو مزا ہے وہ کمپیوٹر پہ پڑھنے کا نہیں۔ اس لیے آپ کو افسوس نہیں کرنا چاہیے۔ ویسے ایک حل ہے کہ آپ جس کتاب کو خریدنے کے طالب ہوں، اس بارے ہم سے معلومات لے لیا کریں کہ کہیں یہ کتاب اپلوڈ کرنے کا پروگرام تو نہیں ؟ یا پھر فرمائش کردیا کریں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ بھائیوں کی فرمائش کو ممکن حد تک پورا کیا جائے۔ لیکن دیر سویر ہوجاتی ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اس انگریزی ترجمہ کی تو بآسانی OCR کے ذریعے ورڈ فائل بھی بنائی جا سکتی ہے۔
رضا بھائی یا کلیم حیدر بھائی، تھوڑی ہمت کریں تو اس اہم کتاب کی پی ڈی ایف کے ساتھ اچھی سی ورڈ فائل بھی ڈاؤن لوڈنگ کے لئے مہیا کی جا سکتی ہے۔ ان شاء اللہ۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اس انگریزی ترجمہ کی تو بآسانی OCR کے ذریعے ورڈ فائل بھی بنائی جا سکتی ہے۔
رضا بھائی یا کلیم حیدر بھائی، تھوڑی ہمت کریں تو اس اہم کتاب کی پی ڈی ایف کے ساتھ اچھی سی ورڈ فائل بھی ڈاؤن لوڈنگ کے لئے مہیا کی جا سکتی ہے۔ ان شاء اللہ۔
مجھے او سی آر کے بارے میں کچھ نہیں پتہ۔ کرنا کیا ہو گا؟
 
Top