• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند امام احمد کا نیا اردو ترجمہ چھپ چکا ہے

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مسند امام احمد(الفتح الربانی) کا نیا اردو ترجمہ آ چکا ہے۔ ابھی چھپ کر ہی آیا ہے۔ سب بھائی دعا کریں ہم اپنا چکر چلا کر جلد از جلد محدث لائبریری کے ذریعے سے پی ڈی ایف فارمیٹ میں آپ کی خدمت میں پیش کرسکیں۔
نام کتاب
الفتح الربانی فقہی ترتیب مسند امام احمد
مترجمین: مختلف لوگوں نے کیا ہے،جن میں سے دو کامجھے علم ہے۔
پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی
محفوظ احمد اعوان

تقریظ: عبد اللہ ناصر راحمانی
جلدیں:12
مکتبہ: انصار السنہ (اسلامی اکیڈمی)،لاہور
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اللہ تعالی مترجمین کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے
اوررب ذوالجلال محدث لائبریری کے محترم منتظمین ،اور اس کو پی ڈی ایف صورت میں لانے والے بھائیوں کو مزید ہمت و توفیق
اور اجر عظیم سے نوازے ۔۔آمین
 

firdousbhat7

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 22، 2015
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
0
اسکی pdf کاپی کس لنک پر ملے گی۔۔۔۔
 

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
اسکی pdf کاپی کس لنک پر ملے گی۔۔۔۔
بھائی ابھی تو یہ پبلش ہو کر مارکیٹ میں آئی ہی ہے۔جونہی ہماری لائبریری میں آتی ہے تو اس کی پی ڈی ایف کاپی سب سے پہلے آپ کو یہیں سے ہی مل جائے گی۔ ان شاء اللہ العزیز
 
Last edited:

firdousbhat7

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 22، 2015
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
0
بھائی ابھی تو یہ پبلش ہو کر مارکیٹ میں آئی ہی ہے۔جونہی ہماری لائبریری میں آتی ہے تو اس کی پی ڈی ایف کاپی سب سے پہلے آپ کو یہیں سے ہی مل جائے گی۔ ان شاء اللہ العزیز
جزاک اللہ خیر بھائی۔۔۔
 
Last edited by a moderator:

ّعاصم حبیب

مبتدی
شمولیت
جنوری 02، 2016
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
17
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مسند امام احمد(الفتح الربانی) کا نیا اردو ترجمہ آ چکا ہے۔ ابھی چھپ کر ہی آیا ہے۔ سب بھائی دعا کریں ہم اپنا چکر چلا کر جلد از جلد محدث لائبریری کے ذریعے سے پی ڈی ایف فارمیٹ میں آپ کی خدمت میں پیش کرسکیں۔
نام کتاب
الفتح الربانی فقہی ترتیب مسند امام احمد
مترجمین: مختلف لوگوں نے کیا ہے،جن میں سے دو کامجھے علم ہے۔
پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی
محفوظ احمد اعوان

تقریظ: عبد اللہ ناصر راحمانی
جلدیں:12
مکتبہ: انصار السنہ (اسلامی اکیڈمی)،لاہور
بھائی جان میں اس کتاب کے لنک پیسٹ کر رہا ہوں
http://minhajusunat.com/fat-hur-rabbani-musnad-ahmed-1/
http://minhajusunat.com/fat-hur-rabbani-musnad-ahmed-2/
http://minhajusunat.com/fat-hur-rabbani-musnad-ahmed-3/
http://minhajusunat.com/fat-hur-rabbani-musnad-ahmed-4/
http://minhajusunat.com/fat-hur-rabbani-musnad-ahmed-5/
http://minhajusunat.com/fat-hur-rabbani-musnad-ahmed-6/
http://minhajusunat.com/fat-hur-rabbani-musnad-ahmed-7/
http://minhajusunat.com/fat-hur-rabbani-musnad-ahmed-8/
http://minhajusunat.com/fat-hur-rabbani-musnad-ahmed-9/
http://minhajusunat.com/fat-hur-rabbani-musnad-ahmed-10/
http://minhajusunat.com/fat-hur-rabbani-musnad-ahmed-11/
http://minhajusunat.com/fat-hur-rabbani-musnad-ahmed-12/

کتاب کو سمجھنے کے لیے مقدمہ صفحہ 44 پر اہل علم سے گزارش کو دیکھ لیجیے گا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
جزاک اللہ خیرا محترم عاصم بھائی!
ویسے یہاں پر محترم @بلال 243 بھائی نے پہلے ہی سب لنکس دے رکھے ہیں۔۔
 
Top