• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند امام شافعی

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،

کیا ابھی تک کسی نے مسند امام شافعی کا ترجمہ کیا ھے یا نھی، اگر کیا ھے، تو برائے مھربانی پوسٹ کر دیں۔ مولانا محمد یحیی گوندلوی نے اپنی عمر کے آخری دور میں مسند شافعی کا اردو ترجمہ مع تحقیق و تخریج کا کام شروع کیا تھا۔ کیا وہ ختم ھوا تھا یا نھی؟ برائے مھربانی اس پر روشنی ڈالیں۔
جزاک اللہ خیر!
 
اہل الحدیث

مبتدی
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
89
ری ایکشن اسکور
544
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی انہوں نے شروع کیا تھا لیکن میرے اندازے کے مطابق وہ نامکمل ہی رہ گیا تھا۔ خیر میں ان کے بیٹے سے معلوم کرنے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی انہوں نے شروع کیا تھا لیکن میرے اندازے کے مطابق وہ نامکمل ہی رہ گیا تھا۔ خیر میں ان کے بیٹے سے معلوم کرنے کی کوشش کروں گا ان شاء اللہ
جی اہل الحدیث بھائی جان آپ نے اس ترجمہ کامعلوم کیا یا نہیں ؟ اگرنہیں کیا تو معلوم کریں نا۔اور اگر کیا تو پلیز بھائی جان یہاں اس کے بارہ میں شیئر کریں۔کہ وہ کیا کہتے ہیں۔
 
ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
اسلام علیکم،

کیا ابھی تک کسی نے مسند امام شافعی کا ترجمہ کیا ھے یا نھی، اگر کیا ھے، تو برائے مھربانی پوسٹ کر دیں۔ مولانا محمد یحیی گوندلوی نے اپنی عمر کے آخری دور میں مسند شافعی کا اردو ترجمہ مع تحقیق و تخریج کا کام شروع کیا تھا۔ کیا وہ ختم ھوا تھا یا نھی؟ برائے مھربانی اس پر روشنی ڈالیں۔
جزاک اللہ خیر!
مولانا یحیے گوندلوی رحمہ اللہ اس پر کام کا آغاز نہیں کر سکے تھے لیکن ایک اور بھائی حافظ ذکاء اللہ حافظ آبادی نے اس پر کام تقریبا مکمل کیا ہوا ہے .
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ ابو مریم بھائی۔ ازراہ کرم یہ کتب سیکشن پر خصوصی نظر کرتے رہا کیجئے۔ آپ کی کتب کے بارے میں معلومات ماشاءاللہ بہت زیادہ ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مولانا یحیے گوندلوی رحمہ اللہ اس پر کام کا آغاز نہیں کر سکے تھے لیکن ایک اور بھائی حافظ ذکاء اللہ حافظ آبادی نے اس پر کام تقریبا مکمل کیا ہوا ہے .
“یحیی“ نام لکھنے میں بہت سارے لوگوں کو دشواری ہو گی کیونکہ اس میں ایک مرتبہ “ح“ اور تین مرتبہ “ی“ آتی ہے۔
اسے ایسے لکھیں گے۔
یحیی
ی،ح،ی،ی
iHii
 
Top