• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسواک ہی کیوں ؟

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
دونوں کی ہے ، مختلف مقامات پر مسواک مسنون ہے ، مثلا
1۔ نماز کے وقت
2 وضو کے وقت
3۔ گھر داخل ہوتے وقت
4۔ رات نیند سے بیدار ہونے کے بعد
5۔ جمعہ کے لیے تیاری میں بھی مسواک شامل ہے ۔
جزاک اللہ خضر بھائی۔

اپکے جواب کے بعد یوسف ثانی بھائی کا "منجن"متنجن بن گیا ھے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
مختصر :
علماء کا اختلاف ہے ، کچھ کے نزدیک سنت کسی بھی دانت صاف کرنے والی چیز سے ادا ہوجاتی ہے ، جبکہ بعض کے نزدیک لکڑی کی مسواک کے استعمال کو ہی سنت کہا جائے گا ۔
تفصیل :
حالیہ موضوع کا 4 نمبر مراسلہ پڑھ لیں ۔
  1. کیا یہ اختلاف ”علمائے اہل حدیث“ کے درمیان بھی ہے؟
  2. اگر نہیں تو ”علمائے اہل حدیث“ کس موقف کے حامی ہیں ؟
  3. اگر ہاں تو ”علمائے اہل حدیث“ کی اکثریت کس موقف کے حامی ہیں ؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
Top